متاثرہ علاقوں سے ڈی واٹرنگ اور متاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کی جاری ہے جبکہ متاثرین کو طبی امداد اورخوراک بھی فراہم کی گئی ہے۔
شائع 31 جولائ 2022 11:22am
پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر
شائع 26 جولائ 2022 03:22pm
ڈیم میں پانی کی سطح 1750.20تک پہنچ گئی، پانی کی سطح بلند ہونے اور مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث اسپل ویز اوپن کیے گئے، ایس ڈی اوحسن عباس
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:37am
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔
شائع 18 جولائ 2022 11:26am
Eid ul Azha holidays, high number of tourists visited Muree
Published 13 Jul, 2022 05:25pm
PMD Director Zaheed Uddin says the new spell will begin Thursday (tomorrow)
Updated 13 Jul, 2022 04:44pm
کالی گھٹاوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
شائع 13 جولائ 2022 01:38pm
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:17pm
فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی میں دھمیال کےعلاقہ میں پیش آیا، زخمیوں میں خاتون کی والدہ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 05:46pm
ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہے
شائع 08 جولائ 2022 12:31pm
نیوٹرلز سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایسا ہوا کہ 16 ارب روپے کی کرپشن والا ایف آئی اے پر بیٹھ جائے
شائع 02 جولائ 2022 10:19pm
ایک چور نے اپنے بیٹے کو وزیر مواصلات جب کہ ایک نے اپنے بچے کو وزیر خارجہ بنادیا ہے اور ڈیزل اپنے بھائی کو خیبر پختونخوا میں گورنر لگوانا چاہتا ہے۔
شائع 02 جولائ 2022 08:32pm
یہ ایک ڈمی حکومت ہے جس کا ایجنڈہ صرف اپنے کیس ختم کرنا اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچنا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کے مزید ٹیکے لگیں گے، سابق وزیرداخلہ
شائع 01 جولائ 2022 01:30pm
جڑواں شہروں اورگردونواح میں صبح سویرے سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
شائع 01 جولائ 2022 08:51am
چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے راولپنڈی میں کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، 10کھلاڑیوں کوصرف ریڈ بال جبکہ 11کھلاڑیوں کوصرف وائٹ بال کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
شائع 30 جون 2022 01:23pm
ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح منسوخ کردیا ہے جب کہ پرنسپل سیکرٹری نے اس متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کردیا ہے
شائع 28 جون 2022 09:47pm
شدید فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر
شائع 27 جون 2022 09:49am
لکھ کر دیتا ہوں اگر منحرف اور لوٹے ارکان کو الیکشن میں شکست ہوئی تو جولائی میں حکومت ختم ہوجائے گی
شائع 25 جون 2022 09:12pm
غریب مہنگائی سے مرگیا لیکن آئی ایم ایف کاحکم نامہ نہیں آیا، پیٹرول پر50 روپے لیوی غریب کی موت ہے، سابق وفاقی وزیرداخلہ
شائع 24 جون 2022 01:19pm
اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
شائع 23 جون 2022 09:31am
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے افغان عوام کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
شائع 22 جون 2022 03:42pm
ودخواجہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے جہاں ان کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز چل رہا تھا
شائع 20 جون 2022 11:57pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں ندی نالوں، دریاؤں میں طغیانی، اورنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 11:39am
حالات جتنے تیزی سے خراب ہورہے ہیں اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیئے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
شائع 19 جون 2022 11:01am
دوسرے زلزلے کی شدت چار اعشاريہ آٹھ ريکارڈ کى گئى
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 07:53pm
حکومت اپنے کیسز ختم اور مخالفین پر جھوٹے کیسز بنا رہی ہے، پوری قوم کی نظریں اب سپریم کورٹ کی طرف ہیں، اگر فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے تو فیصلہ 45 دنوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
شائع 16 جون 2022 11:27am
آپ نےگھر گھر جانا ہے اور ہر دروازے پر جا کر تبلیغ کرنی ہے
شائع 15 جون 2022 06:15pm
ڈرائیور فیصل بلوچ کو اس بہادری کے اعتراف میں کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ مدعو کیا گیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر قومی ہیرو کو نقد انعام سے نوازا گیا۔
شائع 12 جون 2022 11:13am
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے بہادری اور مؤثرانداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
شائع 12 جون 2022 10:24am