پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 08:41am اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ ممکنہ حادثا ت سے نمٹنے کے لئے واسا سمیت دیگر ادارے الرٹ ہیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 10:19am محکمہ موسمیات نے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
کھیل شائع 02 ستمبر 2023 10:29pm پاک بھارت ٹاکرا: شاہین آفریدی نے بھارتیوں کے منہ سے پیزا چھین لیا منظر دیکھتے ہی سب کے منہ کھلے اور پیزا ہاتھ میں رہ گیا۔
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:44am پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے
پاکستان شائع 27 اگست 2023 11:13am محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 اگست 2023 09:27am محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں بارش کی نوید سنادی بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:52am کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہنے کیساتھ ہی ہلکی بوندا باندی کا امکان شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:40am اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر ادارے الرٹ ٹریفک کی روانی متاثر، میٹرو اسٹیشنزمیں بارش کا پانی داخل ہوگیا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 09:52pm محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
پاکستان شائع 20 اگست 2023 12:50pm سندھ میں آج سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 17 اگست 2023 07:30pm ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 3 بڑے ڈیمز ایک ساتھ بھر گئے آبی ذخائر میں 1 کروڑ 34 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرلیا گیا، ارسا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:37pm اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، دیگر شہروں میں بھی برسات کی پیشگوئی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 06:46pm محکمہ موسمیات کی 14 اگست کو بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:14am اسلام آباد میں اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہری پریشان مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
پاکستان شائع 10 اگست 2023 11:46am کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع، موسم خوشگوار عائشہ منزل، واٹر پمپ، نارتھ کراچی، یوپی میں بارش ہورہی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 09:22am گجرات: بارش کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے رات جاگ کر گزاری لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف
پاکستان شائع 02 اگست 2023 10:30am پنجاب میں طوفانی اور کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی راولپنڈی نالہ لئی میں اگلے 24 گھنٹوں میں طغیانی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 01 اگست 2023 06:26pm سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی ہزاروں ایکڑ پر کاشت تل، مکئی، جوار، چاول اور گنے کی فصلیں مکمل تباہ
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 10:35am ستلج میں بہہ کر 2 بھارتی شہری پاکستان پہنچ گئے، ایک پر دہلی کو شکوک دونوں افراد میں سے ایک شخص مشتبہ ہے، جانچ کرنی ہوگی، بھارتی عہدیدار
دنیا شائع 31 جولائ 2023 09:39am روس میں سمندری طوفان سے تباہی، درخت گرگئے، 10 افراد ہلاک ایک لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوئے، 50 عمارتوں کو نقصان پہنچا
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 09:14am ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی پانی سے مکانات ، فصلوں اور رابطہ سڑکوں کو نقصان
دنیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 01:43pm سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہی، بیجنگ بھی زد میں آگیا 2لاکھ 30ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 01:55pm ملک میں مون سون جاری، مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی چھت گرنے سے میاں بیوی اور پہاڑی تودہ گرنے سے ایک بچی جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 04:36pm پنجاب، کے پی، بلوچستان میں طوفانی بارشیں: مکینوں کا سیلاب والے علاقے آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ محکمہ موسمیات کی 31 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 08:41am یوم عاشور پر کراچی میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی سے ختم ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 04:27pm شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی آثار قدیمہ کے کچھ نشیبی مقامات پر تاحال بارش کا پانی اور کیچڑ موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 04:50pm بلوچستان مین بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں گھر تباہ، پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 09:47am پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی مون سون بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 08:09pm حالیہ بارشوں سے اموات اور نقصان، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں مون سون بارشوں کے باعث گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا
دنیا شائع 27 جولائ 2023 07:16pm فلپائن میں کشتی الٹنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک کشتی الٹنے کا واقعہ سمندر میں شدید طغیانی کی وجہ سے پیش آیا