گزشتہ روز کی طوفافی بارش سے مسلم باغ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 6 افراد میں سے ایک نوزائیدہ بچی اور خاتون کی لاش مل گئی۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:54pm
30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:06am
National Assembly passes unanimous resolution over judicial reforms
Updated 27 Jul, 2022 11:19pm
Balochistan spokesperson says Kech, Turbat, Lasbela, and Jhal Magsi are the most affected areas
Published 27 Jul, 2022 05:47pm
ترجمان بلوچستان نے کہا کہ صوبے کے چھوٹے ڈیموں کو نقصان پہنچا ہے، صوبےکےایک ہزارچھوٹےڈیموں کونقصان ہوا۔
شائع 27 جولائ 2022 03:07pm
بارشوں سے بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں اموات ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 12:54pm
When it rains, the DHA drowns
Updated 25 Jul, 2022 06:44pm
شرجیل انعام ڈی ایچ اے میں نکاسی آب کی سرگرمیوں کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کریں، ڈی ایچ اے
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 03:50pm
Four children lost their lives in building collapse
Published 25 Jul, 2022 11:58am
Scattered heavy showers during next 12 hours
Published 23 Jul, 2022 02:56pm
نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، ملیر،صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
شائع 22 جولائ 2022 10:48am
پاکستان نے میچ کے پانچویں اورآخری روز دوسری اننگز 222 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی، سری لنکا کے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان اس وقت 6 وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بناکر مستحکم پوزیشن میں ہے ۔
شائع 20 جولائ 2022 01:36pm
Met dept issues guidelines to avoid flood situations and human loss
Published 19 Jul, 2022 05:09pm
Met office says more heavy showers expected over next four days
Published 14 Jul, 2022 05:25pm
لاہور میں آج دوسرے روز بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں، موسم کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں مناتے بچے پکنک میں مصروف ہیں۔
شائع 14 جولائ 2022 09:50am
بختاور بھٹو کا کہنا تھا کہ قدری آفات اور تباہی کے گرد چلنے والے بیانیے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
شائع 14 جولائ 2022 07:01am
اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خصدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:17pm
واقعہ کندھ کوٹ کے گاؤں سکندر بجارانی میں پیش آیا، جہاں متاثرہ شخص چاکر ملک کی 50 سے زاِئد مویشی اور بکریاں دیوار کے نیچے دب گئی۔
شائع 08 جولائ 2022 09:31am
گرین لائن کوریڈور کلیئر ہونے پر سروس دوبارہ بحال کی جائے گی
شائع 07 جولائ 2022 10:55pm
VIDEO
Flooding in city's outskirts
Updated 08 Jul, 2022 12:54pm
مون سون ہوائیں سندھ اوربلوچستان میں داخل ہورہی رہی ہیں، مون سون سسٹم کا مرکز وسطی بھارت میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
شائع 07 جولائ 2022 12:16pm
خلیج بنگال سے آنے والا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود ہے،کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے ۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 10:03am
سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون، ناظم آباد میں ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:29am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے، بارش سے پہلے تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 01:10pm
Heavy rain will last in the city till July 5
Updated 02 Jul, 2022 01:59pm
شہر میں 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوگی، کراچی، حیدر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں اور آندھی چلے گی، محکمہ موسمیات
شائع 01 جولائ 2022 11:56am
جڑواں شہروں اورگردونواح میں صبح سویرے سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
شائع 01 جولائ 2022 08:51am
گلیشیئر پھٹنے سے برساتی نالے میں شدید طغیانی آگئی، جس کے باعث لکڑی کے 2 پل تباہ ہوگئے
اپ ڈیٹ 30 جون 2022 03:45pm
کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اورراولپنڈی کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2022 11:53am
ملک کے بیشترعلاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی انٹری ہوگی، صرف بالائی علاقوں میں نہیں بلکہ کراچی میں بھی بادل جم کربرسیں گے ۔
شائع 29 جون 2022 12:40pm