ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2025 11:25am
این ڈی ایم نے آج سے 5 جولائی تک مزید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا 2 سے 5 جولائی کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں شدید بارشیں متوقع شائع 29 جون 2025 07:57pm
ملک بھر میں پری مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 29 جون 2025 06:29pm
سندھ، پنجاب، کے پی اور کشمیر میں اربن فلڈنگ، سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا انتباہ این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:12pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، بادل مزید کتنے دن برسیں گے؟ مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کراچی میں 29 جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:29am
ملک بھر میں کہاں کہاں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان شائع 27 جون 2025 06:15pm
مون سون کا پہلا اسپیل، ملک بھر میں 16 افراد کی جانیں لے گیا شانگلہ میں بارشوں سے برساتی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ گئی، متعلقہ اداروں نے الرٹ جاری کر دیا۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2025 03:07pm
ملک بھر میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا آئندہ 3 دنوں میں گلگت بلتستان میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری شائع 26 جون 2025 08:12pm
کراچی میں آج سے بادل برسیں گے، ہفتے اور اتوار کو موسلادھار بارش کا امکان مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 2 جولائی تک شہر میں بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات شائع 26 جون 2025 09:45am
لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش، فلائٹ آپریشن متاثر وسطی اور مشرقی بلوچستان میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا بارشوں کا یہ سلسلہ 29 جون تک جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 26 جون 2025 09:18am
ملک بھر میں طوفان اور بارش کا الرٹ جاری، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان شائع 25 جون 2025 07:26pm
مون سون بارشوں کا اسپیل 27 جون کو سندھ پر اثر انداز ہو گا ، محکمہ موسمیات مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل آج ملک بھر میں داخل ہوگا جو دو جولائی تک بادل برسائے گا ،ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شائع 25 جون 2025 01:14pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی شائع 24 جون 2025 07:07pm
پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جون 2025 09:42pm
ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز متوقع 2جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 23 جون 2025 03:52pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! 27 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی کراچی میں بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج شائع 22 جون 2025 01:30pm
محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 22 جون 2025 10:19am
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 جون 2025 09:20am
ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان سندھ میں بھی کئی مقامات پر آج سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 جون 2025 09:27am
کراچی میں بادلوں کا بسیرا، موسم خوشگوار شہر قائد میں صبح کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی بونداباندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 11:38am
ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی آج سے 23 جون تک اسلام آباد، لاہور، پشاور، سوات، ایبٹ آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 08:27am
ملک بھر میں 20 سے 23 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی، حیدرآباد، بدین، تھرپارکر اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 جون 2025 01:35pm
ملک بھر میں بارش اور کہیں آندھی کا امکان بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے عوام نے سکھ کا سانس لیا شائع 16 جون 2025 09:10am
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 12 جون 2025 09:13pm
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے اسپیل کی نوید سنادی گئی کل سے 5 جون تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا امکان شائع 02 جون 2025 10:25pm
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کےحوالےسےایڈوائزری جاری کر دی شائع 29 مئ 2025 07:18pm
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بادل برسنے کی پیش گوئی پی ڈی ایم اے خیبر پختون خوا اور پنجاب نے الرٹ جاری کر دیے اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:27pm
ملک بھر میں 15 سے 20 مئی تک شدید گرمی کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب کے جنوبی اضلاع میں آج پارہ42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:02pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا مری، گلیات،گجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 مئ 2025 09:07am