پاکستان مون سون بارشیں: 24 گھنٹے میں مزید 15 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 193 ہوگئی پنجاب میں ایک بار پھر برسات کا امکان ہے اور سندھ میں کل سے بادل برسیں گے شائع 18 جولائ 2025 10:18pm
پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 نافذ: ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 17 جولائ 2025 05:23pm
پاکستان اگلے 24 گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں شائع 17 جولائ 2025 05:14pm
پاکستان تباہ کن بارشیں: مشہور کٹاس راج مندر سمیت مقدس مقامات زیر آب کٹاس راج تالاب پانی سے مکمل طور پر بھر جانے کے بعد پارک اور قریبی مندروں میں پانی داخل ہو چکا ہے شائع 17 جولائ 2025 01:24pm
پاکستان مکان کی چھت گرنے سے بھائی اور بہن جاں بحق، بجلی کے کھمبے گر کر ریلوے ٹریک پر جا پڑے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث حادثات، چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی و مالی نقصان شائع 17 جولائ 2025 01:21pm
پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں طوفانی بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی نافذ اسپتالوں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت شائع 17 جولائ 2025 12:36pm
پاکستان چکوال میں 470 ملی میٹر بارش، تین ڈیموں کے بند ٹوٹ گئے، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی سیلابی ریلے نے قریبی آبادیوں کو لپیٹ میں لے لیا شائع 17 جولائ 2025 12:33pm