پاکستان پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 04:56pm
پاکستان بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا، منڈی بہاؤالدین میں نقصان کا خدشہ دریائے ستلج چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں دریا برد، رابطہ پل اور سڑکیں بہہ گئیں اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 03:24pm
پاکستان پنجاب اور آزاد کشمیر میں مزید بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں شدید بارشیں ہونے والی ہیں۔ شائع 26 اگست 2025 04:18pm
پاکستان ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری تیز بارشوں اور آندھی کے دوران کچے مکانات، بجلی کے کھمبے، دیواریں اور بل بورڈز کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ شائع 25 اگست 2025 12:15pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 358 اموات، تعلیمی ادارے بند، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اپ ڈیٹ 19 اگست 2025 05:10pm
پاکستان سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا متاثرین کو بروقت ریلیف اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور شائع 18 اگست 2025 07:55pm
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ شائع 17 اگست 2025 07:06pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے کتنی سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا؟ رپورٹ جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سڑکوں، پلوں اور نالوں کی نقصانات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کردیں شائع 15 اگست 2025 11:34pm
پاکستان ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
پاکستان بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت کردی چیئرمین این ڈی ایم اے نے شہباز شریف کو خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی شائع 15 اگست 2025 09:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب: وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم، فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعظم صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:50pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا 13 اگست سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے اسپیل کا امکان شائع 08 اگست 2025 09:57pm
پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 11:36pm
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا شائع 05 اگست 2025 07:38pm
پاکستان ملک بھر میں مزید بارشیں ہونے والی ہیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری 5 تا 10 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ شائع 04 اگست 2025 05:07pm
پاکستان وزیراعظم کا مون سون کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، گلگت بلتستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان ملک بھر میں جانی و مالی نقصانات کے افسوسناک واقعات ہوئے، شہباز شریف کی اجلاس سے گفتگو شائع 01 اگست 2025 11:37pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا گلگت بلتستان حکومت نے 20 جولائی سے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 15 سے 20 ارب روپے بتایا ہے شائع 31 جولائ 2025 07:33pm
پاکستان این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی رپورٹ جاری کردی بارشوں، سیلاب اور لینڈ لائیڈنگ سے کہاں کہاں نقصانات ہوئے؟ رپورٹ آگئی شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
پاکستان بابوسر حادثہ: ڈاکٹر فیملی کے 2 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، بچے کی میت بھی لودھراں پہنچ گئی ضلع دیامر میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تمام سیاح محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:54am
پاکستان برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری، گاڑی کا دروازہ اور بونٹ بھی مل گیا علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور اہلِ خانہ بے چینی سے کسی معجزے کے منتظر ہیں شائع 24 جولائ 2025 12:43pm
پاکستان وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت شہبازشریف کا بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس اور دعا کی شائع 23 جولائ 2025 11:15pm
پاکستان راولپنڈی: نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کیلئے رات گئے آپریشن جاری امدادی ٹیمیں دریا کے کنارے رات کے وقت بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف شائع 22 جولائ 2025 10:18pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری مجموعی طور پر 450 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، این ڈی ایم اے شائع 22 جولائ 2025 08:33pm
پاکستان راولپنڈی: تیز بہاؤ کے باوجود نالے سے گزرنے کی کوشش ناکام، باپ بیٹی گاڑی سمیت بہہ گئے نالے میں بہہ جانے والے ایک موٹرسائیکل سوار شہری کو تلاش کرلیا گیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 02:57pm
پاکستان مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا جڑواں شہروں اور خطہ پوٹھوہار میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان شائع 21 جولائ 2025 09:32pm
پاکستان اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 145 ملی میٹر بارش، برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بھی بہہ گئیں سید پور میں 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 10:38pm