دنیا مودی نے روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیان پر اپوزیشن کی بھارتی حکومت پر شدیدتنقید۔ نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، راہول گاندھی شائع 16 اکتوبر 2025 09:51am
دنیا راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا ایک لاکھ جعلی ووٹ ہیں، الیکشن کمیشن کیا کررہا ہے؟ راہول گاندھی شائع 20 اگست 2025 11:14am
دنیا ’ووٹ چوری‘ مارچ: راہول اور پریانکا گاندھی سمیت اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد رہائی اپوزیشن اتحاد ”انڈیا بلاک“، حکمران جماعت بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر ووٹر لسٹ میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگا رہا ہے. اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 07:43pm
دنیا ٹرمپ کا بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگانا بلیک میلنگ ہے، راہول گاندھی نریندر مودی، ہمت کرو، ٹرمپ کو جواب دو، کانگریس رہنما بھارتی وزیراعظم پر برس پڑے اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 09:29pm
دنیا خوشی ہے کہ ٹرمپ نے حقیقت بیان کر دی، بھارتی معیشت مردہ ہو چکی: راہول گاندھی بھارتی اپوزیشن رہنما نے بھارتی معیشت کے حوالے سے مودی کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 06:48pm
دنیا پارلیمنٹ میں رسوائی، خفت مٹانے کیلئے میزائل تجربے: پاکستان سے شکست کے بعد مودی سرکار کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی مودی سرکار کا "نیا بھارت": میزائل کی دھواں دار ناکامیاں اور لوک سبھا میں زبانی مرچ مصالحہ شائع 30 جولائ 2025 10:15am
دنیا نہرو نے بھارتی قوم کی آزادی پر سمجھوتا کیا، مودی اپنے ہی رہنماؤں پر برس پڑا لوک سبھا میں بھارت کے آپریشن سندور پر بحث کے دوران اپوزیشن کی جانب سے مودی حکومت پر شدید تنقید کی گئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 10:23pm
دنیا آپریشن سندور کیوں روکا؟ راہول گاندھی کا وزیر دفاع سے لوک سبھا میں دوٹوک سوال آپریشن سندور کو پاکستان کی درخواست پر روکا گیا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 09:43pm
دنیا مودی اور اڈانی کا اسرائیلی دفاعی ویب سائٹ کی نقالی سے اربوں کی کمائی کا کھیل اسرائیلی اسلحہ صرف اسمبل کر کے بھارتی نام لگانا قومی سلامتی اور نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین مذاق ہے، راہول گاندھی شائع 08 جولائ 2025 10:38am
دنیا مودی راج میں اقلیتیں نظرانداز، راہول گاندھی نے اہم مطالبہ دہرا دیا ہنرمند طبقے کے نمائندوں نے مسلسل نظراندازی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا، ذرائع شائع 29 جون 2025 02:09pm
دنیا راہول گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید، خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا پاکستان کے خلاف کسی ملک نے بھارت کا ساتھ نہیں دیا، راہول گاندھی شائع 27 مئ 2025 06:41pm
دنیا آپ نے بھارتی مفادات کو ٹرمپ کے سامنے قربان کیا، راہول گاندھی کی مودی پر تنقید آپریشن سندور کے دوران کانگریس کی طرف سے حکومت کی حمایت لیکن جنگ بندی کے بعد اس تنقید میں شدت آ گئی ہے شائع 23 مئ 2025 02:50pm
دنیا پاکستان پر حملے کے بعد کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئے؟ راہول گاندھی نے سوال اٹھا دیا وزیر خارجہ کا یہ اعتراف تشویش ناک ہے اور اس پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی، رہنما کانگریس پارٹی شائع 18 مئ 2025 07:45pm
دنیا مودی کے گُن گانے والے بھارتیوں کو اب کانگریس کیوں یاد آرہی ہے؟ ہم نے ان (راہول گاندھی) کی بات نہیں سنی اور اس کے بجائے ایک ان پڑھ بے وقوف کی باتوں پر یقین کر لیا، سوشل میڈیا صارف اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 04:48pm
دنیا بھارتی پارلیمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کا رنگ بن گئی، راہول گاندھی نے بی جے پی کا وزیر زخمی کردیا امیت شاہ کے بیان کا تنازعہ اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ اب مودی حکومت سے سنبھالے نہیں سنبھل رہا شائع 19 دسمبر 2024 11:10am
دنیا بی جے پی نے کانگریس سربراہ راہول گاندھی کے ساتھ ’پرینک‘ کردیا جے پی نے کانگریس کا مذاق اڑانے کے لیے ایسی حرکت کی کہ بچوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا شائع 09 اکتوبر 2024 05:47pm
دنیا سِکھوں کے حق میں بولنے پر تنقید سے راہل گاندھی پھٹ پڑے بھارت کی حکمراں جماعت اب ہر ناقد کو خاموش کرنے پر تُلی ہوئی ہے، اپوزیشن لیڈر شائع 21 ستمبر 2024 07:40pm
دنیا راہل گاندھی کی الہان عمر سے ملاقات، بھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی صومالیہ میں پیدا ہونے والی امریکی ایوانِ نمائندگان کی رکن کٹر بھارت مخالف موقف کی حامل رہی ہیں۔ شائع 11 ستمبر 2024 09:11pm
دنیا عوام کے دل سے بی جے پی کا خوف نکل گیا، راہُل گاندھی آر ایس ایس صرف ہندوؤں کی بات کرتی ہے، اقلیتوں کو الگ تھلگ کرنا درست نہیں، امریکا میں خطاب شائع 09 ستمبر 2024 05:05pm
پاکستان پاکستان سے نفرت نے مودی سرکار کو اندھا کردیا, پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے پر ہنگامہ راہول گاندھی پر پاکستان سے تعلقات رکھنے کا الزام بھی عائد اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 07:21pm
دنیا راہول گاندھی کے ہاتھ کی سلی چپل کیلئے غریب موچی کو کروڑوں کی آفر 26 جولائی کے بعد موچی رامچیت اچانک مشہور ہو گئے، شائع 30 جولائ 2024 08:10pm
دنیا راہول گاندھی اور بھارتی فوج آمنے سامنے آ گئے راہول گاندھی کے الزام پر بھارتی فوج نے بھی جواب دے دیا شائع 04 جولائ 2024 11:03am
دنیا بھارت: اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا لوک سبھا میں دوران خطاب انہوں نے تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی جس پر اپوزیشن سیخ پا ہوگئی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:52pm
دنیا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو ایلون مسک نے ناقابل اعتبار قرار دے دیا، بھارتی سیاست دانوں سے بحث سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر کا دعوٰی ہے بھارتی ای وی ایمز محفوظ ہیں، راہل گاندھی بھی بحث میں کود پڑے شائع 16 جون 2024 03:18pm
دنیا تختِ دلّی کا فیصلہ کرنے والی ریاست میں بی جے پی کو شکست اہم ریاست میں سماج وادی پارٹی نے بی جے پی کو پیچھے چھوڑ دیا، ذرائع شائع 04 جون 2024 10:17pm
دنیا بی جے پی کو اتحاد کرنا پڑے گا، مودی بے بس وزیراعظم ہوں گے، جسٹس مرکنڈے اگر مودی نے اتحادیوں کے ساتھ حکومت بنا بھی لی تو خواہشات پوری کرنی ہوں گی، سابق جج بھارتی سپریم کورٹ شائع 04 جون 2024 06:54pm
دنیا بھارتی انتخابات: خفیہ ادارے اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی، راہول گاندھی میں سب کو مبارکباد دیتا ہوں آپ نے ملک بچانے کا پہلا قدم اٹھا لیا ہے، راہول گاندھی اپ ڈیٹ 04 جون 2024 06:59pm
دنیا راہول گاندھی نے ’ایک جھٹکے میں‘ بھارت سے غریبی مٹانے کا طریقہ بتا دیا غریبی مٹانے کیلئے پاکستانی طریقہ اپنانے کا اعلان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 07:21pm
دنیا ہندو حکمرانوں کے مظالم پر تنقید سے مودی کے تن بدن میں آگ لگ گئی کرناٹک میں خطاب کے دوران مقامی ہندو لڑکی کے قتل کی بنیاد پر مسلم مخالف جذبات بھڑکانے کی کوشش شائع 28 اپريل 2024 05:22pm
دنیا مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا اہم ملکی اداروں کے علاوہ بھارتی عسکری ادارہ بھی اب مودی سرکار کے نشانے پر شائع 18 اپريل 2024 09:21am