پاکستان پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش، منگلا ڈیم بھر گیا، سیلابی صورتحال کا خدشہ شمالی علاقوں میں موسم سرما نے وقت سے پہلے دستک دے دی شائع 05 اکتوبر 2025 08:31am
پاکستان ملک بھر میں مزید بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm
پاکستان پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی بارش ملک کے کن شہروں میں ہوگئی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 18 ستمبر 2025 05:15pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے 11 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ شائع 14 ستمبر 2025 04:31pm
پاکستان مون سون کا 9 واں اسپیل شروع، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
پاکستان پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 04:56pm
پاکستان ملک بھر میں 23 سے 27 اگست تک تیز بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری کب کہاں کتنی بارش ہوگی؟ تفصیلات جاری کردی گئیں شائع 22 اگست 2025 05:20pm
پاکستان پنجاب بھر میں طوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو اہم ہدایات جاری کردیں طوفانی بارشوں کے باعث مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کہاں کہاں برسات ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ پی ڈی ایم اے نے مون سون فلڈ کی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کردی شائع 31 جولائ 2025 05:49pm
پاکستان لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش، ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا امکان شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 02:07pm
پاکستان حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں "زندہ باد" کے نعرے لگائے شائع 26 جولائ 2025 11:37pm
پاکستان 28 جولائی سے مزید مون سون بارشیں، پی ڈی ایم اے نے 5 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا 28سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے شائع 26 جولائ 2025 08:59pm
پاکستان مون سون کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی پیشگوئی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 26 جولائ 2025 08:29am
پاکستان ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی مجموعی تعداد 252 ہو گئی گجرات میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا شائع 23 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارشیں ہوں گی؟ بڑی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں پھر موسلادھار بارش، ریلے قبریں بہا لے گئے، اسٹیڈیم تالابوں میں تبدیل اٹک میں برساتی نالہ بپھر گیا، اردگرد کے علاقوں میں پانی داخل شائع 23 جولائ 2025 11:48am
پاکستان پنجاب میں مون سون کا چوتھا طاقتور اسپیل آج سے شروع ہو رہا ہے، پی ڈی ایم اے کا سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا شائع 21 جولائ 2025 09:46am
پاکستان این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 20 جولائ 2025 07:39pm
پاکستان پنجاب: بڑے دریاؤں میں ممکنہ سیلاب، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کردئے شائع 20 جولائ 2025 01:25pm
پاکستان پنجاب میں بارش سے تباہی: جہلم میں فلیش فلڈنگ سے انفراسٹرکچر تہس نہس، دارا پل ریلے میں بہہ گیا بارش کے باعث پانی کھیتوں اور قریبی آبادیوں میں داخل، کئی دیہات زیرِ آب آ گئے اور مرکزی شاہراہ پر دراڑیں پڑ گئیں اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 11:52pm
پاکستان پنجاب میں بارشوں کا سسٹم کمزور پڑگیا، مگر تباہی شدید، مجموعی اموات 193 تک جا پہنچیں 20 جولائی سے پنجاب میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل ہوگا شائع 19 جولائ 2025 09:00am
پاکستان حالیہ دنوں میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، ارلی وارننگ کا مؤثر نظام ضرروی ہے، مریم نواز بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ابھی سے تیاری کی جائے، پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز کے دورے پر خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 05:18pm
پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 نافذ: ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 17 جولائ 2025 05:23pm
پاکستان تباہ کن بارشیں: مشہور کٹاس راج مندر سمیت مقدس مقامات زیر آب کٹاس راج تالاب پانی سے مکمل طور پر بھر جانے کے بعد پارک اور قریبی مندروں میں پانی داخل ہو چکا ہے شائع 17 جولائ 2025 01:24pm
پاکستان مکان کی چھت گرنے سے بھائی اور بہن جاں بحق، بجلی کے کھمبے گر کر ریلوے ٹریک پر جا پڑے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث حادثات، چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی و مالی نقصان شائع 17 جولائ 2025 01:21pm
پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں طوفانی بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی نافذ اسپتالوں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت شائع 17 جولائ 2025 12:36pm
پاکستان جڑواں شہروں میں مسلسل 18 گھنٹے بارش، پنجاب میں 63 افراد جاں بحق، گاڑیاں بہہ گئیں، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا راولپنڈی میں تعطیل کا اعلان، درجنوں دیہات زیر آب، ندی نالے بپھر گئے، فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:44pm
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا قہر: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، درجنوں افراد جاں بحق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 17 جولائ 2025 08:30am