پاکستان اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز سے ملاقاتیں منصورعثمان نے دونوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، اہم مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی شائع 29 مئ 2023 10:14pm
پاکستان نگراں حکومت پنجاب ختم کرنے کی درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نگران حکومت کو کام سے روکنے کا حکم دے، شیخ رشید کی استدعا شائع 29 مئ 2023 10:30am
پاکستان پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس : حکومت کا مسئلہ تو نئے قانون سے حل ہوگیا، چیف جسٹس سمجھتے ہیں کہ آرٹیکل 184 تھری کے کیسز میں نظرثانی ہونی چاہیے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:58pm
پاکستان پنجاب انتخابات کیس : الیکشن کمیشن فنڈز اور سیکیورٹی کی عدم فراہمی کا بہانہ نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ نگراں حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:43pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی ایڈوائس کیوں نہیں دی، چیف جسٹس جس نے آپ کو وضاحت کرنے کا کہا اسے ہمارا بتا دیں ہمارا دل صاف ہے، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 01:53pm
پاکستان آڈیو لیکس انکوائری کمیشن، معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری معلومات فراہم کرنے والے کیلئے شناخت ظاہر کرنا لازمی ہوگا، نوٹس شائع 23 مئ 2023 07:30pm
پاکستان الیکشن کی تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں، نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب تاریخ دے کر اختیارات کی آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی، نگران حکومت اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:32pm
پاکستان پنجاب الیکشن کی سماعت کے دوران ممکنہ دھرنے پر سپریم کورٹ میں تشویش، پولیس افسر نہ آئے رجسٹرار نے ضلعی اور پولیس افسران کو طلب کیا، صرف ڈپٹی کمشنر حاضر ہوئے اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:45pm
پاکستان انتخابات کب ہوں گے معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن آج کل سپریم کورٹ کے چکر لگا رہے ہیں، ہماری تیاری پنجاب اور کے پی الیکشن کی تھی،عمر حمید شائع 04 مئ 2023 06:14pm
پاکستان فواد چوہدری کی سپریم کورٹ سے ملک میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی استدعا حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں، حماداظہر شائع 16 اپريل 2023 04:08pm
پاکستان عوام اور وکلا کی بہتری کیلئے قانون سازی کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر قانون قانون سازی صرف اور صرف پارلیمنٹ کی صوابدید ہے،اعظم نذیرتارڑ شائع 15 اپريل 2023 04:39pm
پاکستان سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے ان چیمبر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:26pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات فنڈز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی الیکشن کمیشن نےسربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی شائع 11 اپريل 2023 04:40pm
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید شائع 11 اپريل 2023 11:43am
پاکستان آئین کی بالادستی کیلئے پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ ہے، پرویز الہٰی نواز شریف کی عدلیہ کو نیچا دکھانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، سابق وزیراعلیٰ شائع 10 اپريل 2023 06:43pm
پاکستان سینیٹ میں تمام انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور اپوزیشن کا شدید احتجاج اور نعرے بازی شائع 10 اپريل 2023 12:51pm
پاکستان سپریم کورٹ پی ٹی آئی حکومت کے رویے پر جذباتی کیوں نہیں ہوئی، احسن اقبال قانون سازی کا پارلیمنٹ کا حق کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 05:28pm
پاکستان کیا آئی ایم ایف نے منع کیا، اسحاق ڈار نے امریکا نہ جانے کی وجہ بتا دی آج سحری سے قبل روانہ ہو کر کل امریکا پہنچنا تھا، اسحاق ڈار شائع 08 اپريل 2023 04:05pm
پاکستان چیف جسٹس کی ساکھ خراب ہوچکی، عہدہ چھوڑ دینا چاہئے،مریم اورنگزیب چیف جسٹس نے ناقابل سماعت پٹیشن پر 3 رکنی بینچ بنایا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 07 اپريل 2023 05:47pm
پاکستان عدالت فیصلے پر نظرثانی کرے، فل کورٹ بنائے، وزیراعظم غلطی سے رجوع کرنا بڑے پن کا ثبوت ہوتا ہے، شہبازشریف اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 07:56pm
پاکستان ضد پر الیکشن کرائے تو یہ ملک کو خون میں نہلانے والی بات ہوگی،وزیرداخلہ فرد واحد کی ضد پوری کرنے کےلئے اڑے رہنا درست نہیں، رانا ثناء اللہ شائع 06 اپريل 2023 06:27pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کا فیصلہ اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی یہی شیڈول لاگو ہوگا، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 04:51pm
پاکستان انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر شائع 05 اپريل 2023 11:28am
پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm
پاکستان پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک ججز کے خلاف ریفرنس سے متعلق مشاورت کا عمل جاری ہے، محسن رانجھا شائع 04 اپريل 2023 11:07pm
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا یومِ تشکر منانے کا اعلان اکتوبر میں بھی ہم نہیں بلکہ حکومتی جماعتیں کمزور ہوں گی، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 04 اپريل 2023 10:11pm
پاکستان زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ملک کو بچانا ہے تو عدالتی حکم پر عمل درآمد ضروری ہے، زلمے خلیل زاد شائع 04 اپريل 2023 09:39pm
پاکستان سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے، وزیر خارجہ ملک کا وزیراعظم کون ہوگا یہ کسی جج کا کام نہیں، بلاول بھٹو شائع 04 اپريل 2023 08:07pm
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے شائع 04 اپريل 2023 06:24pm
پاکستان آج ایک مرتبہ پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم شہبازشریف جنہوں نے آج فیصلہ دیا تاریخ میں ان کا نام نہیں رہے گا، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:42pm