فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرہ سکھ برادری سے ملاقات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
وزیراعظم کا پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور ریلیف آپریشن کے لیے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم شائع 28 اگست 2025 11:44am
کیا پاکستان ایک اور ’سپر فلڈ‘ کے لیے تیار ہے؟ 2010 اور 2022 کے تباہ کن سیلابوں نے ملک کو جانی و مالی نقصان پہنچایا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 02:37pm
پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا 13 اگست سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے اسپیل کا امکان شائع 08 اگست 2025 09:57pm
راولپنڈی، چکوال، جہلم زیر آب: بارش نے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے شہری نقل مکانی پر مجبور، پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیمز ابل پڑے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 09:45pm
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے متعلق ہلاکتوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق مون سون کے دوران کئی مکانات، مویشی اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جولائ 2025 07:43pm