پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:04pm شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے توثیق کردی کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائیں گئی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 06:02pm پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مفاہمت کی بجائے مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا میڈیا میں نہیں بتا سکتا، ایک نئی جنگ کی شروعات کی جا رہی ہے، پہلے ہی جہاد کی جنگ نے ہمیں کلاشنکوف کا تحفہ دیا، اسد قیصر
پاکستان شائع 10 مئ 2024 05:04pm 9 مئی واقعات: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:10pm شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے اہم عہدیدار کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق ملاقات میں دوطرفہ تعاون ، آئی ایم ایف پروگرام سمیت پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:04pm پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 06 مئ 2024 04:51pm شیر افضل مروت نے وقاص اکرم کو چئیرمین پی اے سی بنائے جانے کی تردید کردی خان صاحب نے پی اے سی کے فیصلے کو سیاسی کمیٹی میں ریفر نہیں کیا،رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:51pm پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی موجودہ پارلیمنٹ ایسی ترمیم کرنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز نہیں رکھتی، اسد قیصر
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:45pm پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان 8 مئی کی رات کو اہلیان لاہور اپنی چھتوں پر موبائل روشن کریں، سیکرٹری جنرل لاہور
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:48pm ’سالگرہ پر ماتم تھا‘: لاپتہ کامران کون ہے اور پی ٹی آئی قیادت ’خاموش‘ کیوں؟ کامران پر کوئی الزام ہے تو عدالتیں سزا دے سکتی ہیں، اہلیہ کی گفتگو
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:10pm عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع عدلیہ اور چیف جسٹس پر بھی الزامات، اب ان کے لیے مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مبینہ بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:19pm الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:59pm عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا مولانا کے ساتھ رابطے میں ہیں ہم تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:02pm علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:19pm لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کردی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:09pm بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا سینیٹر فیصل واوڈا نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:28pm تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کیلئے باقاعدہ دعوت دی جائے گی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 11:28pm اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف نے کیا کہا؟ دستورِ پاکستان میں نائب وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:16pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 12:41pm گوہرعلی اور عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور جب بھی پرامن احتجاج کرتے ہیں نیا مقدمہ درج ہوجاتا ہے، وکیل
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 02:37pm پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 01:10pm پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں، عرفان صدیقی رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:07pm تحریک انصاف شوق سے فوجی قیادت سے مذاکرات کرے، سعد رفیق، گورنر راج کا اشارہ علی امین نے وفاق پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پھر گورنر راج کا آپشن موجود ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:35pm پی ٹی آئی ایک اور نو مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کےاندر ہی لڑائی ہو رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:44am پی ڈی ایم ٹو کے تجربے سے شریف فیملی کی معیشت ٹھیک ہوگی، علی امین پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:28am پورے پاکستان میں ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، عمر ایوب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پوڑ ایک سوچی سمجھی سازش تھی، اپوزیشن لیڈر