جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو بھی منظرِ عام پر آ گئی اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 03:35pm
مجھے مائنس کردیں تو اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہے، عمران خان منصوبہ بنا کر ہماری جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:17pm
کوئی رعایت نہیں ہوگی، اب عمران خان کی باری ہے، عطا تارڑ اب ہاتھ جوڑ کر امریکا سے کہا جارہا ہے کہ آپ مداخلت کریں، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 07:54pm
ساس کی فرمائش پر فیصلے آرہے ہیں، سوموٹو ’ساسو‘ موٹو بن گیا، مریم نواز 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، فوجی تنصیبات پر منصوبہ بندی سے حملہ کیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 10:15pm
جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ پولیس کو دیکھتے ہی فرار، ویڈیو وائرل خدیجہ شاہ کو عمیر شیخ نامی شخص نے پناہ دے رکھی تھی، پولیس شائع 19 مئ 2023 03:44pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی 4 ٹیمیں تشکیل زونل ڈی آئی جیز تمام ٹیموں کےکام کی نگرانی کریں، ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ شائع 19 مئ 2023 03:17pm
ریڈیو پاکستان پشاور کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار ملزم نے گیٹ توڑنے کے بعد 9 ہزار میں فروخت کر دیا تھا، پولیس شائع 19 مئ 2023 02:47pm
کپتان کے ساتھی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی شائع 18 مئ 2023 11:10pm
توشہ چور نے معیشت اور نوجوانوں کا روزگار تباہ کیا، مریم نواز 9 مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے کی مذموم سازش تھی، سینئر نائب صدر ن لیگ شائع 18 مئ 2023 10:06pm
چھوڑ کر جانے والوں پر دباؤ تھا، اکیلا بھی رہ گیا تو کھڑا رہوں گا، عمران خان خدشہ ہے ضمانت کے باوجود مجھے کسی بھی وقت دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 12:12am
شناخت پریڈ، پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ملزمان پر جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے شائع 18 مئ 2023 07:29pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:21pm
ایم پی او کو استعمال کرکے والدہ کو بار بار گرفتار کیا جارہا ہے، ایمان مزاری کسی کو قانونی جواز کے بغیر گرفتار نہیں کرسکتے، رہنما ن لیگ سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ شائع 17 مئ 2023 11:35pm
پی ٹی آئی وہ گینگ ہے جو غلط وجوہات کی بنیاد پر بنی، مریم نواز پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی نہ چیک کیا گیا اور 9 مئی کا واقعہ رونما ہوگیا، چیف آرگنائز ن لیگ شائع 17 مئ 2023 08:19pm
آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی، نئی عدالت نہیں بنارہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب آرمی کا اپنا قانون ہے، شرپسندوں کےلئے کوئی رعایت نہیں ہوگی، محسن نقوی شائع 17 مئ 2023 06:47pm
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں مختلف شہروں میں ریلیوں کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے شائع 17 مئ 2023 06:29pm
اشتعال انگیزی پھیلانے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت ہوگئی شرپسند عناصرواٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اکساتے رہے، پولیس ذرائع شائع 16 مئ 2023 05:11pm
اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm
عمران خان کی پوری سیاست انتشار، فساد اور ملک دشمنی ہے، وزیراطلاعات پی ٹی آئی کو پی ٹی وی حملہ کیس میں سزا مل جاتی تو ایسےواقعات نہ ہوتے، مریم اورنگزیب شائع 16 مئ 2023 12:57pm
تاریخ میں پہلی بار انقلابی جماعت نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی، مریم نواز اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کوآپ 'گڈ ٹو سی یو' کہتے ہیں، مریم کا سوال اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:25pm
وزیرآباد کے جعلی حملہ اور پی ٹی آئی مارچ کو جنرل (ر) باجوہ نے اسپانسر کیا، خواجہ آصف تحریک انصاف پرپابندی لگ سکتی ہے،وزیر دفاع کا بڑا بیان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:43am
کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز شائع 15 مئ 2023 08:39pm
پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان ان باپ بیٹے کو کسی نے انتشار کے لئے پلانٹ کیا تھا، آفتاب صدیقی شائع 15 مئ 2023 06:59pm
حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاری قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 15 مئ 2023 06:07pm
پی ٹی آئی کے کتنے کارکنوں کو ضمانت ملی، کون بدستور قید عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا شائع 15 مئ 2023 05:44pm
کیا عمران خان یا حکومت میرے نقصان کی ادائیگی کریں گے؟ انٹرنیٹ معطلی کے دوران ایپ پرکام کرنے والے ہزاروں ملازمین کی آمدن بند شائع 15 مئ 2023 04:04pm
فواد چوہدری کو کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا شائع 15 مئ 2023 03:21pm
کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری سی سی ٹی وی اور ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش تیز شائع 15 مئ 2023 11:52am
جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے والا ایس ایچ او پکڑا گیا ایس ایچ او تھانا گلبرگ کے خلاف ایف آئی ار درج شائع 15 مئ 2023 11:24am
پی ٹی آئی کا نیب اور رینجرز کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ، پنجاب اور پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ اور آئی جیز کو بھی مقدمات میں نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی شائع 14 مئ 2023 10:28pm