پاکستان راولپنڈی: پی ٹی آئی جلسے میں بدنظمی، کارکن خواتین انکلوژر میں گھس گئے منتظمین کارکنوں کو روکنے میں ناکام شائع 26 نومبر 2022 05:07pm
پاکستان حقیقی آزادی مارچ: پی ٹی آئی راولپنڈی میں پاورشو کے لیے تیار،اسلام آباد میں داخلے پرپابندی رحمان آباد، سکستھ روڈ فلائی اوور کے مقام پراسٹیج تیار اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 03:30pm
پاکستان جنوبی اضلاع سے قافلے چلنا شروع، صبح تک کافی لوگ پنڈی پہنچ جائیں گے: اسد عمر عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 25 نومبر 2022 11:49pm
پاکستان حقیقی آزادی مارچ : اسلام آباد کے داخلی راستے جزوی طور پربند فیض آباد کے رہائشی ہوٹلوں اور فلیٹس کی چیکنگ عمل میں لائی جائے گی، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 10:58am
پاکستان اپنی پسند کی تعیناتی کا کبھی نہیں سوچا، عمران خان ہر ادارے میں اچھے بُرے لوگ ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم شائع 25 نومبر 2022 08:54pm
پاکستان عمران خان نے آرمی چیف کے تقرر کو تسلیم کیا، حماد اظہر پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران آنے والا ہے، حماد اظہر کا دعویٰ شائع 25 نومبر 2022 08:20pm
پاکستان پنجاب پولیس پی ٹی آئی دھرنا کامیاب بنانے کیلئے میدان میں آگئی گاڑیاں پکڑ کر پی ٹی آئی عہدیداران کی فیکٹری لے جائی جا رہی ہیں، ذرائع شائع 25 نومبر 2022 07:25pm
پاکستان عمر چیمہ نے پنڈی میں اسٹیج کی تیاری روکنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا انتطامیہ کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی، عمر چیمہ شائع 25 نومبر 2022 05:40pm
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ: راولپنڈی اسلام آباد کا سنگم فیض آباد کنٹیرز لگا کر بند اسلام آباد پولیس کی شہریوں سے متبادل راستے اختیار کرنے کی درخواست اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 02:44pm
پاکستان پی ٹی آئی مارچ: سب 26 نومبر کو پنڈی میں ایک بجے شرکت کریں، عمران خان کی اپیل ہم حقیقی طور پر آزاد ہونے تک خاموش نہیں رہیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 24 نومبر 2022 11:33pm
پاکستان پی ٹی آئی مارچ، انتظامیہ کا 26 نومبر کو فیض آباد بند کرنے کا فیصلہ پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری شہر میں تعینات کی جائے گی شائع 23 نومبر 2022 06:33pm
پاکستان حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی سے پنڈی میں مارچ مؤخر کرنے کا مطالبہ مارچ کے دوران عمران خان اور شرکاء کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 06:34pm
پاکستان عمران خان کی راولپنڈی میں 40 ہزار کارکنان کیلئے خیمہ بستی قائم کرنے کی ہدایت عمران خان نے روالپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 05:01pm
پاکستان ڈیفالٹ کا ٹرینڈ ڈرانے کا آخری حربہ ہے، فہد حسین فیصلوں کیلئے مشاورت میں کچھ وقت لگتا ہے، افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں، فہد حسین اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 10:11am
پاکستان ہفتے کو عمران خان راولپنڈی میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے، فواد چوہدری راولپنڈی کا اجتماع اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہوگا، سابق وفاقی وزیر شائع 22 نومبر 2022 05:58pm
پاکستان پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am
پاکستان 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد پولیس دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر سرچ آپریشنز کئے جائیں گے، ترجمان پولیس شائع 20 نومبر 2022 08:26pm
پاکستان ’راولپنڈی میں ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کی افواہیں گرم‘ 'راولپنڈی میں غروب آفتاب سے پہلے عمران کا خطاب ختم کرانے کی کوشش کی جائے گی' شائع 20 نومبر 2022 07:28pm
پاکستان ’مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے، میں آگے کی پلاننگ کر رہا ہوں‘ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:14pm
پاکستان عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنےکی کال دیدی گھڑی کی کہانی پر ایک میڈیا ادارے نے ن لیگ اور ڈرٹی ہیری سے مل کر پروپیگنڈا کیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:45am
لانگ مارچ کے باقی روٹ پر پنجاب حکومت اسلام آباد انتظامیہ سے مذاکرات کرے گی عمران خان کے اعلان پر آئندہ حکمت عملی کا تعین ہوگا شائع 19 نومبر 2022 11:27am
پاکستان آزادی لانگ مارچ کا ’آخری مرحلہ آگیا‘ شرکا آج راولپنڈی کے نواحی علاقے روات پہنچیں گے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:03pm