جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس میں مجموعی طور پر 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 06:18pm
اتوار تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے حالات سے بہتر واقف ہیں اور اب وہ ان کو کال دیں گے، بانی پی ٹی آئی شائع 18 دسمبر 2024 11:00pm
190 ملین پائونڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے، شیرافضل مروت بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:12pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm
ترامیم کرکے سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا، علیمہ خان پی ٹی آئی حکومت کے بعد لاکھوں لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے شائع 17 دسمبر 2024 08:49pm
یہ مذاکرات نہیں ’مذاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے، رہنما تحریک انصاف اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:22pm
مذاکرات کیلئے کسی سے درخواست نہیں کی، بیرسٹرعلی ظفر 24،25 اور26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے شائع 14 دسمبر 2024 08:43pm
عمران خان اور بشریٰ پر رینجرز اہکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، ’منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنایا گیا‘ ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:42pm
حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm
سینیٹ: مفاہمت کی تقاریر کے بعد ماحول پھر گرم، ’کیا یہ جعلی حکومت سے مذاکرات کریں گے‘ حکومتی اور اتحادی اراکین نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ شائع 12 دسمبر 2024 11:18pm
قیام پاکستان کے بعد سب کو ’فیض‘ ملتا رہا ہے، شیرافضل مروت حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ کسی نہ کسی سطح پر بات چیت میں مصروف ہے اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 10:10pm
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm
شیخ وقاص اکرم نے سول نافرمانی کی اصل کہانی بتا دی پہلے ملکی سطح پر کچھ نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:38pm
پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm
مذاکرات ہماری نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، علی محمد خان 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 دسمبر 2024 10:55pm
کارکنان نے پتھر اور شیل واپس پھینکے ہوں گے، سلمان اکرم راجا بشریٰ بی بی سے کوئی تلخی نہیں، تمام غلط خبریں ہیں اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:04pm
شیرافضل مروت کی ڈی آئی جی اسلام آباد سے صلح، ریمارکس پر اظہار افسوس پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر پہنچ گئے شائع 11 دسمبر 2024 07:10pm
جنرل فیض کیخلاف چارج شیٹ پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل متعدد اشتعال انگیزیوں کے باوجود پی ٹی آئی نے ہمیشہ فوج کو سیاست سے الگ رکھا ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 10 دسمبر 2024 10:38pm
پرامن احتجاج پر گولی چلانے کا حکم کیوں دیا؟عمر ایوب بشری بی بی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں شائع 10 دسمبر 2024 08:06pm
پی ٹی آئی کے بڑے ناموں کے وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 08:16pm
پی ٹی آئی کا 15 دسمبر کو یوم شہداء منانے کا اعلان بانی کو شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں علم نہیں تھا شائع 10 دسمبر 2024 04:58pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 10 دسمبر 2024 11:28am
پی ٹی آئی کو حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، اسد عمر حکومت نے عوام کی رائے کو یکسر نظرانداز کیا ہے، گفتگو اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:12pm
علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 09 دسمبر 2024 01:51pm
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے، عمر ایوب جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کئے گئے جس سے معیشت تباہ ہو رہی ہے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 08:56pm
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کیخلاف کارروائی شروع ایس ایچ او تھانہ شادمان ٹاؤن کو ضامن کو 20 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم جاری شائع 07 دسمبر 2024 08:05pm
پشاور: عمر ایوب کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر درخواست میں محسن نقوی،آ ئی جی پنجاب اور ڈی پی او اٹک فریق بنایا گیا شائع 07 دسمبر 2024 11:59am
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بند کیا گیا، انہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:54pm
جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دیں شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی تمام پی ٹی آئی قائدین کو رہا کردیا گیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:20pm