پاکستان پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی تیاریوں کا آغاز کردیا پی ٹی آئی نے جلسوں کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی، ذرائع شائع 05 ستمبر 2024 03:34pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت کرنے کا اعلان کردیا جلسے کی کامیابی کے لیے تمام اراکین کو ایک ہزار افراد لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا شائع 05 ستمبر 2024 10:55am
پاکستان پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر رہنماؤں میں تضاد، صوبائی قیادت اختلافات کا شکار تحریک انصاف نے ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان بھی کردیا شائع 25 اگست 2024 05:13pm
پاکستان اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پی ٹی آئی کے 51 گرفتار کارکن رہا لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی شائع 23 اگست 2024 02:21pm
پاکستان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی لاہور میں پارٹی کی تیاریاں نامکمل رہیں شائع 23 اگست 2024 01:47pm
پاکستان جلسے کی منسوخی پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں، عمران خان سے ملاقات کرکے سچ معلوم کروں گا، بیرسٹر علی ظفر کل رات ہی جلسہ منسوخ ہوجاتا تو ناراضی نہ ہوتی، بیرسٹر علی ظفر شائع 22 اگست 2024 10:50pm
پاکستان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ مؤخر، کنٹینرز ہٹادیئے گئے فیض آباد، کھنہ پل، ٹی چوک ،چھبیس نمبرچونگی، سنگجانی روڈ سمیت کئی اہم راستے کھل گئے ، ترجمان شائع 22 اگست 2024 08:38pm
پاکستان عدالت نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست نمٹادی عدالت جلسے کے مقام سے متعلق آڈر پاس نہیں کرسکتی ، یہ انتظامیہ کا کام ہے، آپ اپنی تقریر تیار کریں، جج کے ریمارکس شائع 15 اگست 2024 02:57pm
پاکستان پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ اگر نواز شریف میں اخلاقی جرات ہوتی تو الیکشن ہارنے کو قبول کرلیتے ،اسد قیصر شائع 10 اگست 2024 07:19pm
پاکستان پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور شائع 09 اگست 2024 12:56pm
پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسہ کرنے کی نئی درخواست دے دی سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائیں شائع 07 اگست 2024 05:57pm
پاکستان یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی شائع 07 اگست 2024 01:50pm
پاکستان پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی فیض آباد بلاک ہوا اس کے نقصانات قوم کوہورہے ہیں، عدالت شائع 01 اگست 2024 11:15am
پاکستان پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹس جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث دستیاب بینچ سماعت کرے گا شائع 31 جولائ 2024 12:49pm
پاکستان پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری شائع 30 جولائ 2024 11:42am
پاکستان اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کی درخواست مسترد کردی سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات ہوں گی، احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈپٹی کشمنر شائع 29 جولائ 2024 03:37pm
پاکستان پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مظاہرہ، راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں پی ٹی ائی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر لیں ، ذرائع پولیس شائع 25 جولائ 2024 10:12pm
پاکستان پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:25pm
پاکستان پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:58pm
پاکستان پی ٹی آئی مریم نواز کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی پوزیشن میں ہے، عون عباس ہمارا مسئلہ اور شکایت یہ ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کر رہی، اخونزدہ چٹان شائع 22 جولائ 2024 10:58pm
پاکستان پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست پی ٹی آئی کےنائب صدر اکمل خان نےاپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائرکی شائع 22 جولائ 2024 07:28pm
پاکستان ایک جلسہ کرنا ہے تو اُس میں کیا غلط ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف کمشنر اور درخواست گزار دوبارہ ملاقات اور معاملات طے کرنے کی ہدایت، عدالت نے درخواست نمٹادی شائع 22 جولائ 2024 11:48am
پاکستان جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2024 01:57pm
پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کی تردید کردی مینار پاکستان جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، درخواست کا متن شائع 13 جولائ 2024 05:19pm
پاکستان پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘ جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق شائع 11 جولائ 2024 01:42pm
پاکستان پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار شائع 08 جولائ 2024 11:10am
پاکستان کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، راجہ اظہر سمیت متعدد ایم پی ایز گرفتار تمام گرفتار کارکنان کو شاہراہ فیصل تھانہ منتقل کیا گیا ہے، وکلاء بھی تھانے میں موجود شائع 06 جولائ 2024 07:28pm
پاکستان انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد کا جلسہ معطل کرنا پی ٹی آئی کی فتح ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کا جلسہ معطل کرکے جعلی حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:33pm
پاکستان پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am
پاکستان مراد سعید کی دھماکے دار واپسی کیلئے سوات میں میدان سج گیا پی ٹی آئی سوات میں جلسہ کرے گی شائع 08 جون 2024 09:03am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی