پی ٹی آئی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار پر خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا مذاکرات سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 09:14pm
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات ختم نہ کرنے کا مشورہ دے دیا کچھ دن ٹھہر جائیں، موسم خوشگوار ہونے دیں، سینیٹر عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو شائع 23 جنوری 2025 07:33pm
حکومت اور پی ٹی آئی کا عمران خان کو جیل میں رکھنے کا ہدف آج پورا ہوگیا، فیصل واوڈا ٹرمپ کارڈ کاانتظار کرنے والے پلے کارڈ لے کر پھرتے رہیں گے، فیصل واوڈا شائع 23 جنوری 2025 03:22pm
بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا، بیرسٹر گوہر آج حکومت نے جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہیں کیا تو مذاکرات ختم، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 02:35pm
مذاکرات میں مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کو شامل کرنے سے پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری رہتا، فواد چوہدری جے یو آئی، پی ٹی آئی اور حکومت دونوں کیلئے اہم ہے، پروگرام " نیوزانسائٹ ود عامرضیا" میں گفتگو شائع 22 جنوری 2025 11:32pm
بشریٰ بی بی کا ترجمان کون؟ پی ٹی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ترجمانی کے لیے پارٹی کسی کو بھی نوٹیفائی کرسکتی ہے، فیصل چوہدری شائع 22 جنوری 2025 08:10pm
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان چوتھے رائونڈ سے قبل جوڈیشل کمیشن کا قیام ضروری ہے، عمر ایوب شائع 22 جنوری 2025 07:07pm
حکومت کے پاس صرف 7 دن کا وقت ہے، بیرسٹر علی ظفر نے الٹی میٹم دے دیا القادر کیس کا بیک گراؤنڈ حسن نواز کی پراپرٹی سے جڑا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 22 جنوری 2025 04:54pm
حکومت سے مذاکرات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن کو مزید کم کر دیا پی ٹی آئی 27 جنوری تک حکومتی جواب کا انتظار کرے گی، 28 جنوری تک رابطہ نہ ہونے پر مذاکرات ختم تصور ہوں گے شائع 22 جنوری 2025 03:34pm
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جائزہ لے کر جواب تیار کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، سینیٹر عرفان صدیقی شائع 21 جنوری 2025 10:39pm
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا جواب تیار کرنے پر عرفان صدیقی کی تردید کمیٹی آئندہ چند دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنے تحریری جواب پیش کر دے گی، ذرائع شائع 21 جنوری 2025 08:00am
پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف اگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:51pm
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے سات دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر ہم حکومت کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کیا پیش رفت بتاتے ہیں، بیرسٹر گوہر شائع 20 جنوری 2025 03:04pm
عمران نیب کے کالے قانون کا شکار ہوئے، وہ این آر او دیتے تو آج انہیں بھی این آر او مل جاتا، شاہد خاقان عباسی مذاکرات میں ملکی مفاد نظر نہیں آتا، مجھے معاملات حل ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق وزیراعظم کی آج نیوز سے گفتگو شائع 19 جنوری 2025 09:04pm
اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:48pm
پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حوالے سے اختلاف ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی مشورہ چاہے تو آگاہ کردیں گے کہ وہ کہاں کھڑی ہے اور مسئلے کی نوعیت کیا ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 19 جنوری 2025 03:29pm
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلب القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی شائع 18 جنوری 2025 06:35pm
مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیلات کا علم ہے، عرفان صدیقی پی ٹی آئی ’بیک ڈور‘ اور’ فرنٹ ڈور’ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلے، عرفان صدیقی شائع 18 جنوری 2025 02:47pm
نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے، بیرسٹر سیف شائع 18 جنوری 2025 10:00am
190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوگی، فوادچوہدری عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر شائع 17 جنوری 2025 10:46pm
شوکت یوسفزئی نے عمران خان کیخلاف فیصلے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا میرے خیال میں اب حکومت سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سینیئر پی ٹی آئی رہنما شائع 17 جنوری 2025 01:12pm
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے آئندہ لائحہ... شائع 17 جنوری 2025 01:03pm
20 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا حکومت اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کرے گا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:36pm
بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘ رانا صاحب کی گفتگو اور پریس کانفرنس سے مجھے مایوسی ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 16 جنوری 2025 09:25pm
حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، قیدیوں کے نام کمیشن کو دیں گے، حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کردیا شائع 16 جنوری 2025 07:40pm
وزیراعظم نے اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی اپوزیشن نے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے اور وہ مینڈیٹ واپسی کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 05:18pm
حکومتی کمیٹی کی گنڈاپور کی تعریفیں، مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومتی کمیٹی نے اتفاق نہ کیا، ذرائع شائع 16 جنوری 2025 02:52pm
پی ٹی آئی کا آرمی چیف سے رابطہ، سارا معاملہ سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر عمران خان نے بھی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 03:50pm
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا تحریری اعلامیہ جاری، تحریری مطالبات پیش، حکومتی جواب کا وقت مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن اور عمران کی رہائی: پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات حکومت کو دے دئے اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 02:40pm
ایگزیکٹو آرڈر سے معاملات حل ہو نہیں سکتے، عمر ایوب مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شائع 16 جنوری 2025 12:16pm