کھیل بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز شائع 02 مئ 2025 02:54pm
کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک کیوں روک دیا گیا لاہور قلندرز نے 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے شائع 01 مئ 2025 09:58pm
کھیل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17 ویں اوورز میں 117 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:39pm
کھیل ملتان سلطانز کیلئے پی ایس ایل کا 10 واں سیزن ڈارونا خواب، کوالیفائر مرحلے سے باہر ہوگئی پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست شائع 29 اپريل 2025 11:09pm
کھیل پی ایس ایل 10 کے 2 میچز کا شیڈول کیوں تبدیل کیا جارہا ہے؟ بڑی وجہ آگئی ملتان میں کھیلے جانے والے 2 میچز کے شیڈول میں تبدیل کا امکان شائع 27 اپريل 2025 06:15pm
کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی شائع 25 اپريل 2025 11:49pm
کھیل پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 24 اپريل 2025 11:50pm
کھیل پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے براڈ کاسٹر کو بھارتی عملے کے بارے میں تشویش لاحق ہوگئی شائع 24 اپريل 2025 09:09pm
کھیل پی ایس ایل 10: محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ، مگر کیوں؟ دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا شائع 24 اپريل 2025 08:32pm
کھیل پی ایس ایل: عثمان خان کو عبید شاہ کا زوردار تھپڑ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی شائع 24 اپريل 2025 12:49pm
کھیل پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا شائع 23 اپريل 2025 11:42pm
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ : رسی وین ڈر ڈیوسن اور میٹ شارٹ کے متبادل کا اعلان ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر کائلی میئرز اسلام آباد یونائیٹڈ کےاسکواڈ میں شامل ۔ شائع 23 اپريل 2025 12:47pm
ویڈیوز یاسر خان: بنوں کے بیٹے سے پی ایس ایل کے بادشاہ تک — ایک نئی کرکٹ کہانی ملتان سلطانز کی نمائندگی کرتے ہوئے یاسر نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلی مرتبہ سب کی توجہ حاصل کی شائع 23 اپريل 2025 11:29am
کھیل پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بناسکی شائع 22 اپريل 2025 11:59pm
کھیل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی کراچی کنگ نے 148 کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 3 گیندوں پہلے حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 12:09am
کھیل پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرایا پشاور زلمی کے 228 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی شائع 19 اپريل 2025 11:48pm
کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی کراچی کنگز 202 رنز کے تعاقب میں 136 رنز پر ڈھیر شائع 15 اپريل 2025 11:43pm
کھیل پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی پشاور زلمی 141 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 14 اپريل 2025 11:54pm
کھیل پی ایس ایل 2025: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار عثمان طارق فی الحال لیگ میں بولنگ جاری رکھ سکتے ہیں شائع 14 اپريل 2025 03:37pm
کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرا دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا شائع 13 اپريل 2025 11:46pm
کھیل میچ کے دوران محمد عامر نے قریب آکر کیا کہا تھا؟ صائم ایوب نے بتا دیا میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی شائع 13 اپريل 2025 04:58pm
کھیل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی ملتان سلطان کا 235 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا شائع 13 اپريل 2025 12:13am
کھیل پی ایس ایل 10 دوسرا میچ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرا دیا پشاور زلمی کی ٹیم 136رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 12 اپريل 2025 06:55pm
کھیل پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے روز ہوگا ڈبل دھمال، آج دو میچز کھیلے جائیں گے راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ کراچی کنگز ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی شائع 12 اپريل 2025 09:11am
کھیل پی ایس ایل 10 کا افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا لاہور قلندرز کا 140 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 12 اپريل 2025 12:01am
کھیل پی ایس ایل کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابر اعظم سے متعلق بری خبر آگئی سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی شائع 11 اپريل 2025 06:47pm
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹورسر ویوین رچرڈز نے ٹیم کو جوائن کرلیا پی ایس ایل 10 کے میچز کے لیے پرجوش شائع 11 اپريل 2025 06:38pm
کھیل پی ایس ایل میں کرکٹرز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟ پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا شائع 19 جنوری 2025 06:33pm
کھیل انگلش کرکٹر جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی انگلش کرکٹر نے یہ فیصلہ انگلش کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی کے باعث کیا شائع 15 جنوری 2025 07:45pm
کھیل دنیائے کرکٹ کے وہ بڑے کھلاڑی جو پی ایس ایل 10 میں جگہ نہ بناسکے؟ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ریکارڈ قیمت پر کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوئے شائع 14 جنوری 2025 11:39pm