پاکستان پی ٹی آئی کا ناٹک آج ختم ہو جائے گا، احسن اقبال عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 03:23pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:33pm
پاکستان ملک کو کنٹینرستان بنادیا، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف بیرسٹرسیف نے سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلوں پر اسٹریٹ فائرنگ کے واقعے کی مذمت شائع 24 نومبر 2024 12:37pm
پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm
پاکستان پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا شائع 24 نومبر 2024 11:39am
پاکستان اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:52pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:31am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا شائع 24 نومبر 2024 08:47am
پاکستان لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm
پاکستان موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:19pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے شائع 22 نومبر 2024 01:14pm
پاکستان پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل شائع 22 نومبر 2024 12:57pm
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ شائع 22 نومبر 2024 08:54am
پاکستان پی ٹی آئی کا اس بار ’حتمی احتجاج‘ ناکام ہوا تو کیا ہوگا؟ شیر افضل مروت نے بری خبر دے دی کارکنوں اور عوام کے ذہن میں بٹھانا ہے کہ یہ فائنل احتجاج ہے، شیر افضل مروت شائع 12 نومبر 2024 10:36pm
پاکستان کسان اتحاد کا آئی پی پیز مالکان کے گھروں اور دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان اب آئی پی پیز والے رہیں گے یا کسان رہیں گے، خالد حسین باٹھ شائع 31 اگست 2024 09:45pm
پاکستان افغانستان میں استحکام کی کوشش پر ہرایا گیا، مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ امریکا اور مغربی دنیا کے لیے جے یو آئی قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 14 فروری 2024 06:45pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی