صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف شائع 19 جون 2025 04:55pm
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا میں پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف فیلڈ مارشل کو پاکستان کی سرحدوں و مفادات کے دفاع کیلئے پختہ عزم کے اظہار پر خراج تحسین پیش شائع 18 جون 2025 10:27pm
خوشی ہے آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس نہ لگانے والی بات مان لی، وزیراعظم معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن حکومت کی اصلاحات کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 جون 2025 03:23pm
نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں، سابق وزیراعظم کا ظہرانے سے خطاب شائع 17 جون 2025 11:28pm
وفاقی بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو صدرِ علی زرداری سے وزیرِاعظم شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو شائع 17 جون 2025 08:45pm
قانون میں ترامیم کا استعمال ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیلئے نہیں ہونا چاہیئے، وزیراعظم باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ناقابل قبول ہے، اجلاس سے خطاب، معاملے پر غور کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ شائع 16 جون 2025 06:15pm
ایران پر حملہ: پاکستان کا سخت ردعمل، صدر مملکت ،وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری،علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،صدر مملکت اپ ڈیٹ 13 جون 2025 01:23pm
وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال شہباز شریف نے خطے میں امن، مذاکرات اور استحکام کے فروغ میں متحدہ عرب امارات کے مثبت کردار کو سراہا شائع 12 جون 2025 09:54pm
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے رپورٹ طلب کر لی ،ذرائع اپ ڈیٹ 12 جون 2025 10:32am
وزیر اعظم کل متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم کی اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ شائع 11 جون 2025 04:49pm
وزیراعظم شہبازشریف کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد رابطوں کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا شائع 08 جون 2025 09:03pm
دنیا نے دیکھا پاکستان کا بیانیہ سچ پر مبنی تھا، نریندر مودی آج سرینڈر مودی بن چکا، عطا تارڑ فیلڈ مارشل کی قیادت میں فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کیے، اب وقت آگیا کہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط کریں، وزیر اطلاعات شائع 08 جون 2025 07:48pm
وزیراعظم کا عمان کے سلطان اور قازقستان کے صدر سے رابطہ، عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا شائع 08 جون 2025 06:43pm
وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر عملدر آمد پر اتفاق شہباز شریف نے رابطے کے دوران رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو عید کی مبارکباد نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 08 جون 2025 05:32pm
ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، وزیراعظم امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، خطے میں سیز فائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں، امریکا کی یومِ آزادی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:04am
وزیراعظم کی ایم کیو ایم وفد کو کے فور منصوبے، کراچی ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاروت شائع 04 جون 2025 09:25pm
پانی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، ایک ایک قطرے پر پاکستانیوں کا حق ہے، وزیراعظم فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو وہ سبق سیکھایا کہ قیامت تک یاد رکھے گا، شہباز شریف کا پشاور میں جرگے سے خطاب شائع 03 جون 2025 10:29pm
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی شائع 03 جون 2025 07:29pm
وزیراعظم کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے اور جرگہ سسٹم کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ شہباز شریف کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیش کیے گئے تمام مطالبات پر نظر ثانی کرنے کی یقین دہانی شائع 03 جون 2025 07:10pm
وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت معاشی خود انحصاری کا انحصار سستی بجلی اور زراعت پر ہے اور اس کے لیے پانی کے ذخائر میں اضافہ اور اس کا مؤثر استعمال ناگزیر ہے،وزیر اعظم شائع 03 جون 2025 12:32pm
پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیارے گرائے، 10 مئی کو 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کی تو بھارت نے تحقیقات کی بجائے الٹا پاکستان پر حملہ کردیا، سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 02 جون 2025 09:02pm
بھارت کی پراکسی جنگ ڈھکی چھپی نہیں رہی، مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل ریاستی ادارے دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل، وزیراعظم کا گرینڈ جرگے سے مشترکہ خطاب شائع 01 جون 2025 06:06pm
کسی کو پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو شہباز شریف کی آصف زرداری سے اہم ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 01 جون 2025 06:05pm
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا بلکہ بازی ہی پلٹ دی، وزیراعظم بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 08:34pm
دہشتگرد اغیار کے ایجنٹ ہیں، ان کے عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے، وزیراعظم کا کوئٹہ گرینڈ جرگے سے خطاب بھارت کی مسلط کردہ جنگ پر منہ توڑ جواب دیا گیا۔ ہم نے 1971 کا بدلہ لے لیا، کوئٹہ میں گرینڈ جرگے سے خطاب اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 09:09pm
پاکستان اپنےحصےکے پانی پرکوئی سمجھوتا نہیں کرےگا، وزیراعظم بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا قابلِ مذمت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبے میں دو ٹوک مؤقف شائع 30 مئ 2025 10:33am
وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کا اسٹریٹیجک شراکت داری کو بلندی کی نئی سطح پر لے جانے کے عزم کا اعادہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 11:48pm
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے وزیراعظم دورے کے دوران تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات بھی کریں گے شائع 29 مئ 2025 05:05pm
پاکستان اور آذربائیجان کا اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق وزیراعظم کی آذر بائیجان کے صدر سے ملاقات، بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 27 مئ 2025 09:41pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 27 مئ 2025 05:01pm