پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب حادثے کا شکار
حادثے کا شکار طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پائلٹ طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.