پاکستان بحرین میں پی آئی اے کا کنٹری منیجر خیانت کے الزام میں گرفتار بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے معاملے کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:36am
پاکستان عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی شائع 30 جون 2024 03:17pm
پاکستان شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am
پاکستان اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان شائع 17 مئ 2024 11:38pm
پاکستان اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز بچے کی میت لے جانا بھول گئی کل صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی،پی آئی اے انتظامیہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:48pm
پاکستان حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل شائع 05 مئ 2024 08:12pm
پاکستان کراچی سے پی آئی اے کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن بحال دبئی میں بارشوں کے باعث آپریشن معطل ہوگیا تھا شائع 20 اپريل 2024 03:27pm
پاکستان سعودی عرب سے سرکاری وفد لانے والی پی آئی اے پرواز کی اسلام آباد کے بجائے لاہور میں لینڈنگ فلائٹ 2 گھنٹے لاہور میں گزارنے کے بعد دوبارہ اسلام آباد روانہ شائع 09 اپريل 2024 08:30pm
پاکستان ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی شائع 03 اپريل 2024 04:36pm
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب بولیاں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نجکاری حکام شائع 02 اپريل 2024 02:30pm
پاکستان اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام شائع 31 مارچ 2024 12:25pm
پاکستان پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو معطل کر کے کاروائی کا اعلان حنا ثانی کو غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے پرعملے کی دیگر 2 ارکان سمیت گرفتار کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:37pm
پاکستان پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ پر گرفتار ترجمان پی آئی اے کا بھی بیان سامنے آ گیا ہے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:40pm
کاروبار پی آئی اے نجکاری: جلد بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اقدامات تیز کر دیے شائع 29 مارچ 2024 01:29pm
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں گے پی آئی اے خریدے والی پارٹی کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع شائع 28 مارچ 2024 08:11pm
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm
پاکستان استنبول سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز اچانک فنی خرابی کا شکار طیارہ استنبول میں گراؤنڈ کردیا گیا شائع 20 مارچ 2024 05:38pm
لائف اسٹائل شعیب ملک اور ثناء جاوید کے لیے دوران پرواز سرپرائز ، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پرصارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جارہے ہیں۔ شائع 29 فروری 2024 09:44am
پاکستان موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث مختلف 13 پروازیں منسوخ 18 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں شائع 06 فروری 2024 12:03pm
پاکستان پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ دُھند کے باعث 25 پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں۔ شائع 01 فروری 2024 01:03pm
پاکستان پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا جا کر لاپتہ فائزہ مختار کے خلاف محکمانہ تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے شائع 24 جنوری 2024 06:36pm
پاکستان ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 06:09pm
پاکستان پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت غیرملکی ایئرلائنز بھی پاکستان آنے کیلئے ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کررہی ہیں شائع 18 جنوری 2024 11:33pm
پاکستان مُلک میں شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی درجنوں پروازیں متاثر کم حد نگاہ اور دھند میں شدت کے باعث فضائی آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے، ترجمان پی آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 04:24pm
پاکستان پی آئی اے کی پرواز 24 گھنٹوں سے زائد تاخیر کے بعد جدہ روانہ انتظامیہ نے ٹیکنیکل خرابی کے باعث چار بار پرواز کا وقت تبدیل کیا شائع 20 دسمبر 2023 08:17pm
پاکستان نجکاری کیس: اثاثے بیچ کر خوش ہیں کہتے ہیں کہ سرمایہ آرہا ہے، سندھ ہائیکورٹ پی آئی اے نجکاری کے خلاف وزارت قانون، ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور دیگر کو نوٹسز جاری شائع 05 دسمبر 2023 02:41pm
پاکستان قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا رواں سال قومی ائر لائن کا تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوا ہے شائع 03 دسمبر 2023 08:34am
پاکستان پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے شائع 15 نومبر 2023 12:11pm
پاکستان پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان پی آئی اے شائع 03 نومبر 2023 07:39pm
پاکستان پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے سکھر کی 4 پروازیں بھی منسوخ شائع 03 نومبر 2023 09:15am