عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ شائع 01 نومبر 2023 12:56pm
پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm
کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm
پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm
پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے شائع 15 اکتوبر 2023 12:23pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm
سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am
پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm
90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm
ہمارا مطالبہ پورا نہ کیا تو اسلام آباد کی طرف احتجاج کریں گے، سراج الحق ہمیں گھر نہیں جانا تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 22 ستمبر 2023 10:34pm
ٹینکر مالکان نے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:04pm
کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے، مسافروں سے جھگڑے حکومت کسی کی بھی ہو بوجھ مسلسل غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، مسافر اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 10:42pm
حکومت اگلی بار پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس بھی لگا سکتی ہے اب تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف پورا ہوا ہے، آئی ایم ایف سے وعدہ عمران خان حکومت نے کیا تھا، اخبار شائع 16 ستمبر 2023 01:01pm
پیٹرول ڈالر سے بھی مہنگا، ’اب ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ہے‘ میں اپنی پوری تنخواہ سے پیٹرول کو برداشت نہیں کر سکتا، شہری شائع 16 ستمبر 2023 12:32pm
لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں شائع 16 ستمبر 2023 10:30am
ڈالر سستا ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا کیا جواز قیمتوں میں بھاری اضافہ ایسے موقع پر کیا گیا جب ڈالرکی قیمت میں کمی آ رہی ہے شائع 16 ستمبر 2023 09:09am
پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف وکلا کی ہڑتال وکلاء کا الیکشن 90 روز میں کروانے کا بھی مطالبہ شائع 14 ستمبر 2023 04:30pm
پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am
پیٹرول قیمت میں ایک بار پھر اضافے کی تیاری، شرح سود بڑھنے کے بھی خدشات عالمی قیمتوں میں اضافے روپے کی قدر گرنے سے ایکس ریفائنری قیمت بڑھ چکی شائع 08 ستمبر 2023 10:17pm
حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔ شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm
حکومت نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھا دی پیٹرول کی قیمت میں کم اضافہ ہونا تھا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:37am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا شائع 01 ستمبر 2023 12:03am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am