اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 09:56am حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اضافہ
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 07:58am حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:03am حکومت نے پیٹرول کی قیمت تقریباً 10 روپے بڑھا دی، ڈیزل 3 روپے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:44pm نگراں حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:53pm نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا گیا
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 11:37pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:20pm پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 12:32pm رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی
کاروبار شائع 03 جنوری 2024 11:02am ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی، فروخت 15 فیصد گرگئی ملک میں جولائی تا دسمبر 7.68 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:27am حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا کی بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم ہاؤس کا فیصلہ
دنیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:05pm امارات میں پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی پیٹرول فی لیٹر کتنے روپے میں پڑتا ہے جانیے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 11:23pm ملک میں پیٹرول کے نرخ کے تعین کا خفیہ طریقہ کار کیا ہے؟ پیٹرول کس طرح سستا یا مہنگا کیا جاتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:21am بحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان جنوری میں پٹرول کی قیمت کتنی نیچے جانے والی ہے؟
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 09:48am عالمی تیل قیمتوں میں اضافہ، لیکن پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان حکومت پیٹرولیم صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے تیار ہے۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:57pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
کاروبار شائع 27 نومبر 2023 07:40pm عالمی سطح پر تیل سستا، پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:46pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 07:36pm ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 03:38pm نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 12:56pm عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 08:28pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان فیروز جمال کا کل تک 13 فیصد تک کمی کا دعویٰ، محسن نقوی کا 15 فیصد تک کمی کا اعلان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:28pm ٹرانسپورٹرز اور تاجر قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دیں، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کمشنرز ڈی سیز اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت کردی، میرمردان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 12:23pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے