پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا 17 ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حسین احمد 14 ہزار 665 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کی ادئیگیاں دینے کیلئے پیسے نہیں، اس لئے رواں ماہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ ادائیگیاں دینا مؤخر ہوسکتی ہے، ذارئع اے جی آفس کا انکشاف
وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے.
خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ اور وزراء کی مراعات میں اضافے کا قانون بنا لیا، بل آج صوبائی اسمبلی پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزراء سرکاری خرچے پر ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز استعمال کر سکیں گے۔