پاکستان سپریم کورٹ نے پرویز الہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی پرویز الہی قومی اسمبلی کو نشستوں سے دستبردار ہوگئے اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 04:55pm
پاکستان کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے شائع 25 جنوری 2024 08:18pm
پاکستان ’مور‘ کا انتخابی نشان: لاہور ہائیکورٹ کا آر او کو قیصرہ الہٰی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کی درخواست نمٹا دی شائع 19 جنوری 2024 07:59pm
پاکستان پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 18 جنوری 2024 06:22pm
پاکستان چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا شائع 15 جنوری 2024 11:13pm
پاکستان پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت، مونس الہٰی کی درخواست مسترد جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:52pm
پاکستان مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا حکم عدالت نے جعل سازی کے مقدمے میں مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے شائع 09 جنوری 2024 09:29pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری شائع 08 جنوری 2024 08:23pm
پاکستان پرویز الہیٰ کو طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا پرویز الٰہی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی شائع 23 دسمبر 2023 07:02pm
پاکستان پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان پرویز الہیٰ کے وکیل کو حراست میں لے لیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:43pm
پاکستان غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پرویزالٰہی کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی ضلع کشہری پیش نہیں کیا گیا شائع 21 دسمبر 2023 11:55am
پاکستان پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ایس پی آپریشنز کے پیش نہ ہونے پر اظہار افسوس شائع 18 دسمبر 2023 06:54pm
پاکستان پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm
پاکستان سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی جیل میں طبعیت ناساز ہوگئی پرویزالہیٰ کے خون کے نمونے لیے گئے، بلڈ پریشر چیک کیا گیا، ذرائع شائع 07 دسمبر 2023 08:49pm
پاکستان بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی میں عہدے تفویض کردیے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عہدیداروں کا بھی اعلان، علی امین گنڈا پور صدر مقرر اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 11:07pm
پاکستان پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی شائع 06 دسمبر 2023 10:39am
پاکستان پرویز الہٰی کو گھر نہ پہچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری پولیس افسران کی جانب سے معافی مانگنے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی شائع 05 دسمبر 2023 08:00pm
پاکستان پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت کا تحریری حکم جاری عدالت نے پرویز الہیٰ اور محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے خلاف درخواست نمٹا دی شائع 04 دسمبر 2023 06:07pm
پاکستان پرویز الہٰی پر جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں، وکیل سردار عبدالرزاق خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ان کے وکیل ملاقات، قانونی امور اور مقدمات کی پیشرفت پر تبادلہ خیال شائع 02 دسمبر 2023 07:57pm
پاکستان نیب کیس بنانے سے قبل اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرے، مونس الہٰی ریفرنس میں شامل ایک ملین یورو کی ٹرانزیکشن کو نیب عدالت میں کلئیر قرار دے چکا، رہنما پی ٹی آئی شائع 02 دسمبر 2023 06:25pm
پاکستان ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، پرویز اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے، نیب ریفرنس اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:03am
پاکستان شریف برادران عوامی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار رہیں، پرویز الٰہی مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پی ٹی آئی صدر شائع 30 نومبر 2023 02:53pm
پاکستان پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ایس ایس پی اسلام آباد کو 18 دسمبر کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم شائع 24 نومبر 2023 07:56pm
پاکستان محمد خان بھٹی کی تقرری، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے دفتری اعتراض ختم کر کے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی شائع 24 نومبر 2023 11:25am
پاکستان بینک اکاؤنٹس منجمد، وفاقی حکومت کا مونس الہی کو وطن واپس لانے کیلئےانٹرپول سے رابطہ مونس الٰہی کے مختلف بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے، دستاویز اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:11pm
پاکستان جج کی عدم دستیابی، پرویزالہٰی کو درج مقدمے میں چالان کی نقول فراہم نہ کی جاسکیں ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 21 نومبر 2023 05:18pm
پاکستان اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کے کیس پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج شائع 20 نومبر 2023 06:32pm
پاکستان عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm
پاکستان پرویزالہٰی سے اہل خانہ اور وکلاء کی ملاقات، قانونی امور اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال پرویز الہٰی کا سیاسی انجیئرنگ پر تشویش کا اظہار، چیف الیکشن کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 18 نومبر 2023 05:09pm
پاکستان مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری شائع 17 نومبر 2023 05:12pm