سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں سونا فی اونس 215 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 676 ڈالر فی اونس پر آ گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 01:46pm
پاکستان میں سونے کی قیمت کیسے طے کی جاتی ہے، زیادہ قیمت پر کیسے بیچا جائے؟ سونے کی قیمت کا پورا نظام عالمی منڈی، مقامی اخراجات، وزن، قیراط اور کاریگری سے جڑا ہوا ہے۔ شائع 02 فروری 2026 10:37am
سونے کی قیمت میں اچانک دوبارہ بڑی کمی، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 12:08pm
تاریخی بلندی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟ سونے کی عالمی قیمت 355 ڈالرکمی سے5150 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 30 جنوری 2026 01:05pm
دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 40 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ عالمی سطح پر سونے کی قیمت 212 ڈالر اضافے کے ساتھ 5 ہزار 505 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 07:39pm
بیچنا ہے یا نہیں، پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ سکتی ہے؟ سرمایہ کار سونے کو اب بھی ایک محفوظ اثاثہ سمجھ رہے ہیں، اسی لیے طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 02:57pm
تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 08:08pm
سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟ سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خرید رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس قیمتی دھات کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:21am
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار روپے سے اوپر چلی گئی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 109 ڈالر مہنگا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 04:15pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگی؟ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 05:44pm
مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 832 ڈالر شائع 22 جنوری 2026 04:01pm
سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا شائع 21 جنوری 2026 01:50pm
سونا ایک بار پھر چمک اُٹھا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت 75 ڈالر سے بڑھ کر 4670 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 19 جنوری 2026 03:22pm
سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کمی سے 4595 ڈالر فی اونس پرآگئی شائع 17 جنوری 2026 02:56pm
سونے کی قیمت ہزاروں روپے نیچے آگئی عالمی مارکیٹ میں اس کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی نمایاں طور پر محسوس کیے گئے شائع 15 جنوری 2026 03:23pm
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت 43 ڈالربڑھ کر 4638 ڈالر فی اونس ہوگئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:33pm
سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت میں 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار500 سو چھیاسی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 12 جنوری 2026 04:09pm
سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 37 ڈالراضافے سے فی اونس سونا 4509 ڈالر تک جا پہنچا شائع 10 جنوری 2026 03:46pm
سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت 34 ڈالر اضافے سے 4472 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 09 جنوری 2026 12:36pm
عوام کیلئے خوشخبری! سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی منڈی میں 6 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4438 ڈالر پرآ گیا شائع 08 جنوری 2026 01:58pm
دو روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں 12 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4444 ڈالر کا ہوگیا شائع 07 جنوری 2026 01:21pm
سونے کی قیمتوں میں اچانک ہزاروں روپے اِضافہ عالمی مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا شائع 05 جنوری 2026 02:06pm
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی صرافہ مارکیٹ میں 47 ڈالرسستا ہوکر فی اونس سونا 4332 ڈالر پر آگیا شائع 03 جنوری 2026 03:23pm
نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت نے عوام پر بجلیاں گرادیں پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ شائع 02 جنوری 2026 04:39pm
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے شائع 01 جنوری 2026 03:51pm
سونے کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار 346 ڈالر ہوگئی شائع 31 دسمبر 2025 03:39pm
2025 میں سونا خریدنے والوں کی چاندی، سُنار پان بیچنے پر مجبور رواں برس ایک تولہ سونا پورے 2 لاکھ روپے مہنگا ہوا، جس کے باعث زیورات خریدنا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگیا شائع 27 دسمبر 2025 08:45am
سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے شائع 24 دسمبر 2025 05:44pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے شائع 23 دسمبر 2025 07:18pm
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ڈالر کی کمزور قیمت نے بھی غیر ملکی خریداروں کے لیے سونا سستا کر دیا ہے، جس سے اس کی مانگ میں اضافہ ہوا۔ شائع 22 دسمبر 2025 10:43am