پاکستان پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ایل او سی کی خلاف ورزی پر آج ہی گرائے گئے کواڈ کاپٹرز کی تعداد 2 ہوگئی شائع 29 اپريل 2025 08:21pm
پاکستان اسحاق ڈار کا ہنگری اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال اسحاق ڈار نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کیا شائع 29 اپريل 2025 07:54pm
پاکستان بھارتی فوجی افسر کی دہشتگرد کو پاکستان میں حملوں کی ہدایات سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر ترجمان پاک فوج کی میڈیا بریفنگ کے دوران دہشتگرد مجید کو ہائیر کرنے کی آڈیو چلادی گئی شائع 29 اپريل 2025 07:32pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ حملہ: بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت سے سوالات پوچھ لیے پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد تاحال مودی سرکار خاموش مگر پروپیگنڈا جاری شائع 29 اپريل 2025 06:59pm
پاکستان ترجمان پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کر دیے پہلگام واقعے کو 7 دن ہوگئے لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 09:26pm
پاکستان بھارت کی جانب سے فوجی کارروائی کسی بھی وقت ممکن ہے، خواجہ آصف ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 28 اپريل 2025 11:49pm
پاکستان اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا ٹیلی فونک گفتگو میں ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور شائع 28 اپريل 2025 10:53pm
پاکستان بھارت سے پاکستانی سفارت کار اور عملے کا ایک گروپ کچھ دیر بعد وطن واپس پہنچے گا 30 افراد پر مشتمل پہلا گروپ اٹاری پہنچ گیا شائع 28 اپريل 2025 05:21pm
لائف اسٹائل پہلگام واقعہ: مودی حکومت کو تنقید ہضم نہ ہوئی، گلوکارہ کیخلاف مقدمہ بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے پر مقدمہ درج شائع 28 اپريل 2025 09:53am
پاکستان چین نے انسداد دہشتگردی مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا دونوں رہنماؤں نے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردیا شائع 28 اپريل 2025 08:03am
پاکستان وزیراعظم کی آفر کو قبول نہ کیا تو بھارت بے نقاب ہوجائے گا، خواجہ آصف مودی نے کوئی واردات کرنا ہو تو ایسے ڈرامے رچاتا ہے، وزیر دفاع کا نجی ٹی وی کو انٹرویو شائع 27 اپريل 2025 11:36pm
دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا جانے لگا قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر تباہ کر دیے شائع 27 اپريل 2025 10:34pm
پاکستان وزیرخارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کردیا اسحاق ڈار نے پاکستان کے قومی مفادات کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا شائع 27 اپريل 2025 08:40pm
پاکستان پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 اپريل 2025 08:00pm
کھیل شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو ’بھارت کا ڈرامہ‘ قرار دے دیا کیسے ہوسکتا ہے دہشتگرد ایک گھنٹے تک کارروائی کرتے رہے 8 لاکھ فوجی آئے ہی نہیں، سابق پاکستانی کپتان شائع 27 اپريل 2025 07:55pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں بھارت اتنا معصوم نہیں ہے، اس نے بھی کینیڈا میں 3 سکھوں کو قتل کروایا ہے، سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ شائع 27 اپريل 2025 07:18pm
دنیا پہلگام واقعے پر بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں، فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ میں اہم انکشافات بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ منفی رپورٹنگ صحافتی اقدار کے قتل عام کے مترادف قرار شائع 27 اپريل 2025 06:18pm
دنیا پاک بحریہ کی اینٹی ایکسس/ ایریا ڈینائل حکمت عملی، بھارتی ائیر کرافٹ کرئیر پسپا تازہ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، بھارتی طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت اچانک بھارتی بندرگاہ کاروار پہنچ گیا شائع 27 اپريل 2025 05:04pm
دنیا ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا مودی سرکار کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں شائع 27 اپريل 2025 04:40pm
لائف اسٹائل ماہرہ پہلگام واقعے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرکے مشکل میں پڑ گئیں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی تنقید کی زد میں آ چکی ہیں، بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں بھی آڑے ہاتھوں لیا شائع 27 اپريل 2025 09:00am