پاکستان پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج جاری، وکلا کا کالے قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان شائع 31 جنوری 2025 08:34am
پاکستان متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف پی ایف یو جے کا ملک بھر میں آج یوم سیاہ منانے کا اعلان ایکٹ کیخلاف پی ایف یوجے کا صرف احتجاج نہیں بلکہ موومنٹ ہے، افضل بٹ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 12:11am
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، چیلنج کرنے کا اعلان پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمتی قرار داد منظور شائع 30 جنوری 2025 03:38pm
پاکستان پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 11:58am
پاکستان متنازع پیکا ایکٹ بل کی منظوری: اسلام آباد پریس کلب کے باہر صحافیوں کا احتجاج نیشنل پریس کلب میں احتجاج کے دوران صحافیوں کی بینرز اٹھا کر نعرے بازی شائع 29 جنوری 2025 08:16pm
پاکستان صدر نے پیکا ترمیمی بل چند روز کیلئے مؤخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، کامران مرتضیٰ فضل الرحمان اور صدر زرداری کے درمیان رابطے سے متعلق کامران مرتضی کی وضاحت شائع 29 جنوری 2025 08:07pm
پاکستان صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے، متنازع ایکٹ قانون بن گیا ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 05:39pm
پاکستان پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا بل کو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر منظور کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:28am
پاکستان پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں، بل کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا، صحافی شائع 28 جنوری 2025 04:43pm
پیکا ایکٹ کی منظوری کے بعد صحافیوں کا شہر شہر احتجاج صحافیوں نے ہاتھوں میں کالے جھنڈے اٹھا کراور بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا شائع 28 جنوری 2025 03:41pm
پاکستان پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ سینیٹ میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل منظور کرلیا گیا، اے این پی کے ارکان بھی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 01:03pm
پاکستان ’پیکا ایکٹ‘ پیش کرنے سے قبل صحافیوں سے مشاورت کرنا چاہیے تھی، خلیل طاہر سندھو جعلی خبروں سے متعلق قانون پر اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کریں گے،'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو شائع 27 جنوری 2025 10:50pm
پاکستان پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف صحافیوں کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان پی ایف یو جے نے ترامیم کو آئین کی روح کے منافی قرار دیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 12:02am
پاکستان سینیٹ کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پاس کردیا، صحافتی تنظیموں کی مخالفت بل میں کئی خامیاں ہیں اور یہ صحافت کی آزادی کو محدود کرے گا، صحافتی تنظیموں کا مؤقف شائع 27 جنوری 2025 12:37pm
پاکستان آئی پی پیز معاملہ: جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان متنازع پیکا ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں، صحافیوں کو وقت پر تنخواہیں ملنی چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 26 جنوری 2025 12:39pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ میں بھی پیش اپوزیشن نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا تو صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 09:12pm
پاکستان بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کردیا پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 24 جنوری 2025 10:40am
پاکستان وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر ردعمل آگیا پیکا ترمیمی ایکٹ ورکنگ جرنلسٹس کیخلاف نہیں، صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اطلاعات شائع 23 جنوری 2025 09:10pm
پاکستان صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو مسترد کردیا صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے ایک بیان... شائع 23 جنوری 2025 08:54pm
پاکستان پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا شائع 23 جنوری 2025 05:38pm
پاکستان قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، پی ٹی آئی کا واک آؤٹ، صحافیوں نے بل مسترد کردیا سیکریٹری داخلہ کے اجلاس میں نہ آنے پر ارکان برہم اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 03:48pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت سزائے موت پانے والی خاتون کون؟ پیکا کی سیکشن 11 کے تحت سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ شائع 20 ستمبر 2024 10:42am
پاکستان پاکستان میں پہلی بار پیکا عدالت سے مسیحی خاتون کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے سزائے موت فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:43pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا آرڈینیٹر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی شائع 02 اگست 2024 01:12pm
پاکستان اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت شائع 31 جولائ 2024 12:27pm
پاکستان سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم، وزارت داخلہ کی جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا احمد وقاص جنجوعہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے شائع 30 جولائ 2024 04:38pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:56pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:45am
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کرلیا پیکا ایکٹ کے تحت عدالتیں ہمارے خلاف کیسز کیلئے بنائی گئی ہیں، احمد خان بھچر شائع 24 جولائ 2024 04:51pm