وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا۔ شائع 09 نومبر 2025 09:25pm
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 12:07am
عوامی آگاہی و معلومات بل کے بعد حکومت کو کھلی اجازت ہوگی کہ وہ میڈیا کو خریدیں، ملک احمد خان بھچر پیکا ایکٹ اور ڈیفیمیشن بل کے ہوتے ہوئے اس قانون کی کیا ضرورت ہے؟ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شائع 16 جون 2025 02:08pm
پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 13 مئ 2025 06:41pm
ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر گرفتار خاتون کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ شائع 09 مئ 2025 12:27pm
آزادی صحافت کا عالمی دن: پاکستان کی پریس فریڈم انڈیکس میں تنزلی سعودی عرب میں آزدی صحافت بہتر ہوگئی شائع 03 مئ 2025 03:15pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر، تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ شائع 22 اپريل 2025 11:46am
پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور صحافی گرفتار حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تصدیق شدہ معلومات کے بغیر کسی خبر کو سوشل میڈیا پر نہ پھیلائیں شائع 12 اپريل 2025 12:57pm
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت منظور ضلع شرقی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی شائع 07 اپريل 2025 01:39pm
لکھنے کے لیے الفاظ کی ڈھنڈیا گزشتہ سے پیوستہ: (حضور!جان کی امان۔۔۔۔) سوچ رہا ہوں کہ ایسے الفاظ کہاں سے لاؤں کہ اپنی بات کہہ ڈالوں، تنقید کرلوں،... شائع 04 اپريل 2025 04:10pm
صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا صدرِ سے متعلق سوشل میڈیا پر "نازیبا پوسٹ” کرنے والا پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شائع 04 اپريل 2025 12:58pm
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں دکاندار کی عبوری ضمانت منظور رضوان نے 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض 7 اپریل تک عبوری ضمانت حاصل کرلی شائع 25 مارچ 2025 07:22pm
حضور! جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟ متنازع پیکا قانون کا بہترین استعمال ایسے ہوتا ہے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:16pm
نوپارکنگ سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا شائع 23 مارچ 2025 11:12pm
پیکا ترمیمی ایکٹ: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا آئندہ سماعت پر فریقین کی جانب سے جواب نہ آیا تو قانون اپنا راستہ لے گا، جسٹس فاروق حیدر شائع 05 مارچ 2025 11:15am
پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب پیکا ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے فیک انفارمیشن پر تین برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی، درخواست شائع 26 فروری 2025 10:55am
پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارت قانون و دیگر کو نوٹس جاری جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا شائع 14 فروری 2025 04:46pm
مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 09:32am
مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی شائع 13 فروری 2025 08:07pm
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر پاکستان پہنچ گئیں، پیکا ایکٹ پر بات چیت متوقع ڈومینیکا پارڈلی آج پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی تین روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گی شائع 13 فروری 2025 10:42am
اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی سینیئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کی شائع 07 فروری 2025 11:25am
پیکا ترمیمی ایکٹ پر حکومت اور صحافیوں کو ساتھ بٹھانے کا فیصلہ پیکا ایکٹ صرف ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ہے اور اس سے اخبارات یا ٹی وی چینلز متاثر نہیں ہوں گے، عطا تارڑ شائع 06 فروری 2025 01:27pm
پیکا ترمیم صحافت کو کیسے نقصان پہنچائے گی، پٹیشن میں صحافیوں نے واضح کردیا کے یو جے اور ایس سی آر نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:52pm
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے، درخواست میں مؤقف شائع 04 فروری 2025 05:11pm
پیکا قوانین پر اعتراض کس بات کا، قانون صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہے، عطا تارڑ صحافی بتائیں کہ کس شق پر اعتراض ہے، وزیر قانون شائع 03 فروری 2025 11:59am
متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی آواز بلند ہوگئی ن لیگی رہنماؤں کی صحافیوں سے مشاورت کی تجویز، پی ٹی آئی کا پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھانے کا اعلان شائع 02 فروری 2025 08:55pm
خواجہ سعد رفیق نے بھی پیکا قانون کیخلاف آواز اٹھادی پیکا قانون میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ضروری ترامیم لائی جائیں، سابق وفاقی وزیر کا بیان شائع 02 فروری 2025 05:58pm
ٹی وی چینلز کے رپورٹرز کی تنظیم نے بھی پیکا ترمیمی ایکٹ مسترد کردیا ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی صحافیوں کا احتجاج شائع 01 فروری 2025 02:02pm
پی ٹی آئی کے بعد حکومت نے بھی مذاکرات ختم کر دیے، عرفان صدیقی کی تصدیق پیکا قانون متنازع ہوگیا، مشورہ لینا چاہیے تھا، عرفان صدیقی شائع 01 فروری 2025 09:07am
پارلیمنٹ نے ضروری سمجھتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دی، عطاتارڑ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑکی پیکا ایکٹ کے حوالے سے اہم گفتگو شائع 31 جنوری 2025 06:47pm