پاکستان فیصلے عمران خان کی خواہش پر ہوں گے تو ماحول خراب ہوگا، سعید غنی سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کی آواز سپریم کورٹ کو سننی چاہیے، صوبائی وزیر شائع 20 اپريل 2023 04:02pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار مذاکراتی عمل سے کوئی کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم شائع 19 اپريل 2023 11:33pm
پاکستان اگر پاکستان ٹریک پر نہیں چڑھا تو موجودہ سسٹم اور جمہوریت کا خاتمہ ہو سکتا ہے، سراج الحق ملک میں ہر وقت ایمرجنسی اور ایمرجنسی پلس کا خطرہ ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 19 اپريل 2023 11:07pm
پاکستان اسپین میں جائیداد، مونس الہیٰ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع مونس نے اسپین میں 40 کروڑ کی جائیدادیں، اثاثہ جات اور بارسلونا میں ٹیکسی سروس شروع کی، ذرائع شائع 18 اپريل 2023 07:59pm
پاکستان حکمران اتحاد کا اجلاس میں پارلیمنٹ کے دفاع کا عزم، لیکن عمران سے مذاکرات پر منقسم پارلیمنٹ کے اختیار پر قدغن کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے، حکمراں اتحاد اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 07:38pm
پاکستان ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جو کسی بحران کو ختم کرسکتا ہے، رانا ثناء اللہ شائع 17 اپريل 2023 11:25pm
پاکستان قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے سے انکار پنجاب میں انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:16am
پاکستان عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت کی سماعت جلد کرنے کی درخواست عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس 26 اپریل کو مقرر کرنے کی استدعا شائع 17 اپريل 2023 05:01pm
پاکستان معاشی بحران کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کیلئے129 ارب روپے جاری فنڈز چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری کیے گئے شائع 16 اپريل 2023 05:16pm
پاکستان فواد چوہدری کی سپریم کورٹ سے ملک میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی استدعا حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں، حماداظہر شائع 16 اپريل 2023 04:08pm
پاکستان سیاسی بحران میں کمی کا امکان، عمران خان حکومت سے مذاکرات کیلئے راضی ہوگئے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے مل بیٹھنا ہوگا، سراج الحق اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 08:15pm
پاکستان اسمبلی توڑنے کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف مذاکرات میں جنرل فیض کے ساتھ چوہدری پرویز الہیٰ بھی موجود تھے، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 10:41pm
پاکستان ’مرکزی بینک حکومتی اجازت کے بغیر خود سے کسی ادارے کو پیسہ نہیں دے سکتا‘ وزرات خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر نجیب خاقان کی ماہرانہ رائے شائع 14 اپريل 2023 06:29pm
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق پر حملہ، پارلیمنٹ کے اختیار کا دفاع کرینگے، حکومتی اتحاد قانون ابھی بنا اور نہ نافذ ہوا جسے متنازع اور یک طرفہ بینچ بنا کر جنم لینے سے ہی روک دیا گیا، حکومتی اعلامیہ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:57pm
پاکستان کیا بھارتی سابق جج پاکستان پر تنقید کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں سیاسی تبصرے کرنے والے جسٹس (ر) مرکنڈے کی شخصیت کافی متنازع ہے شائع 13 اپريل 2023 08:28pm
پاکستان چیف جسٹس اور قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان طویل ملاقات یہ امر باعث حیرت ہے کہ لوگوں کو اعتراض ہے کہ میں کہاں بیٹھا تھا, جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:34pm
پاکستان عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف شائع 11 اپريل 2023 11:54am
پاکستان پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر 51 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کردیا وائٹ پیپر کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ شائع 09 اپريل 2023 09:57pm
پاکستان سپریم کورٹ پی ٹی آئی حکومت کے رویے پر جذباتی کیوں نہیں ہوئی، احسن اقبال قانون سازی کا پارلیمنٹ کا حق کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 05:28pm
پاکستان مشرق وسطیٰ کے حکمران نے بتایا کہ تمہاری حکومت گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، عمران خان تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:34pm
پاکستان بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر مسلط کیا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:55pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان شائع 08 اپريل 2023 07:51am
پاکستان چیف جسٹس کی ساکھ خراب ہوچکی، عہدہ چھوڑ دینا چاہئے،مریم اورنگزیب چیف جسٹس نے ناقابل سماعت پٹیشن پر 3 رکنی بینچ بنایا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 07 اپريل 2023 05:47pm
پاکستان اسپیکر ”رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ“ کے تحت تفصیلات فراہم کریں، بابراعوان ڈاکٹر بابر اعوان کے چیمبر سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا شائع 07 اپريل 2023 04:57pm
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کی دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری اجلاس میں ملک بھرمیں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی مشاورت ہوئی اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:24pm
پاکستان پارلیمان میں آج مضحکہ خیز قرار داد منظور ہوئی، فواد چوہدری حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے، پی ٹی فواد چوہدری اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 05:17pm
پاکستان اتحادی حکومت کا سپریم کورٹ کے 3 رُکنی بینچ کیخلاف ریفرنس دائرکرنے پر غور اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل دوسرےروز بھی جاری رہے گا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:43am
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں آج ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹارنی جنرل منصور علی اعوان بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود، ذرائع اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:11am
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے شائع 04 اپريل 2023 06:24pm
پاکستان آج ایک مرتبہ پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم شہبازشریف جنہوں نے آج فیصلہ دیا تاریخ میں ان کا نام نہیں رہے گا، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:42pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی