پارا چنار میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے ادویات اور خوراک کی فراہمی دو مریضوں کو فوری طور پر سرجری کے لیے پشاور لے جایا جائے گا، ایدھی شائع 17 دسمبر 2024 08:07pm
ضلع کرم : امن جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانے میں ہے، حکام شائع 11 دسمبر 2024 04:33pm
پاراچنار ٹل مین شاہراہ اور متعدد راستے آج بھی بند، اشیائے ضروریات کی قلت اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار شائع 09 دسمبر 2024 11:58am
کرم میں حالات نارمل نہیں، حکومتی دعوؤں کے بالکل برعکس ہیں، رہنما مجلس وحدت المسلمین جو 125 رکنی جرگہ کوہاٹ گیا، اس کا صوبائی حکومت سے کوئی تعلق نہیں، حمید حسین شائع 04 دسمبر 2024 09:24pm
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ادویات لے کر ضلع کرم پہنچ گیا ضلع کرم میں حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں، چیف سیکریٹری شائع 04 دسمبر 2024 08:08pm
ضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ شائع 25 نومبر 2024 09:56am
کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا شائع 24 نومبر 2024 09:09am
پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی مسافر گاڑیاں سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:46pm
سانحہ پارا چنار، 3 روزہ سوگ، کے پی بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان بار کونسل نے امن و امان کی بحالی کے لیے حکومت کو 15 روز کی ڈیڈ لائن دی ہے شائع 22 نومبر 2024 04:27pm
کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا شائع 22 نومبر 2024 04:11pm
پاراچنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق مسافر گاڑی پارا چنار سے کوہاٹ جارہی تھی، پولیس شائع 07 جنوری 2024 10:40am
کرم میں شاملات اور املاک کی ملکیت کا تنازعہ فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل، 30 سے زائد جاں بحق مسلسل لڑائی کی وجہ سے تمام کاروبار اور بازار بند ہیں، انٹر نیٹ سروسز بھی معطل ہیں اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:02pm
مردان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک پارا چنار میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک غیرت خان شہید شائع 29 ستمبر 2023 11:29pm
پارا چنار: سبزی منڈی داخل ہونیوالے تیندوے کو پشاور پہنچا دیا گیا کافی محنت کے بعد تیندوے کو پکڑا، وائلڈ لائف حکام شائع 25 ستمبر 2023 10:26am
ضلع کرم میں 5 اساتذہ سمیت 8 افراد کے قتل کیخلاف ہڑتال تمام بازار، تعلیمی ادارے بند، جاں بحق افراد کی تدفین بعد نماز جمعہ کی گئی شائع 05 مئ 2023 04:05pm