پاکستان پاراچنار؛ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر متاثرہ افراد میں اکثریت بچوں کی ہے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 18 اپريل 2025 11:14pm
پاکستان پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری شہر کے کاروباری مراکز بند، عوام کو اشیا ضروریہ کی قلت کا سامنا اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:57pm
پاکستان پاراچنار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری: ’27 رمضان المبارک کے بعد سے ایک بھی گاڑی پاراچنار نہیں پہنچی‘ پاراچنار پریس کلب کے سامنے دھرنا بھی 45ویں روز میں داخل ہو گیا شائع 15 اپريل 2025 08:57am
پاکستان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، اب تک 988 بنکرز مسمار شائع 04 اپريل 2025 02:32pm
لائف اسٹائل اگر آپ سرخ و سفید رنگت چاہتے ہیں تو اس بات پر عمل کریں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عقل اور شعور دیا ہے تاکہ ہم چیزوں پر تدبر کر سکیں شائع 30 مارچ 2025 01:23pm
پاکستان پاراچنار میں کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا 29 ویں روز میں داخل پاک افغان خرلاچی بارڈر اور ٹل پاراچنار واحد شاہراہ 182 روز سے بند، معاملات زندگی شدید متاثر شائع 30 مارچ 2025 12:38pm
پاکستان کرم میں آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدہ طے پا گیا، سڑکیں کھولنے پر اتفاق کوئی بھی فریق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی شائع 29 مارچ 2025 10:23pm
پاکستان تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنار پہنچ گیا یکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید گاڑیاں گیمن چیک پوسٹ سے ٹل واپس بھیج دی گئیں شائع 27 مارچ 2025 04:33pm
پاکستان پارا چنار شاہراہ 177 روز سے بند؛ شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا، احتجاجی دھرنا 24 ویں روز میں داخل اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں شائع 25 مارچ 2025 03:18pm
پاکستان پاراچنار؛ زیرتعمیرمکان میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق واقعے میں ایک شخص زخمی ہے شائع 22 مارچ 2025 12:05pm
پاکستان سیکیورٹی خدشات: شہری رضاکار پارا چنار کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات پاراچنار سے باہر 13 چیک پوسٹیں اور شہر میں مختلف پوائنٹس قائم شائع 17 مارچ 2025 08:15pm
پاکستان 250 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیا کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے شائع 15 مارچ 2025 09:33am
پاکستان 450 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ گاڑیوں میں اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان موجود ہے شائع 13 مارچ 2025 06:01pm
پاکستان پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا جاری، اشیائے ضروریہ کی قلت سے شہریوں کو شدیدمشکلات مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر شائع 10 مارچ 2025 06:02pm
پاکستان پاراچنار میں راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری مظاہرین کا 5 لاکھ متاثرین کیلئے ریلیف پیکج کا مطالبہ شائع 05 مارچ 2025 11:01pm
پاکستان 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 11:57am
پاکستان ٹل سے پھل، سبزیاں اور اشیائے ضروریہ لے کر قافلہ پارا چنار پہنچ گیا دو سو پچیس چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے پہنچتے ہی شہریوں کا رش شائع 04 مارچ 2025 07:17pm
پاکستان کرم کیلئے 30 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش کیخلاف احتجاج جاری راستوں کی بندش اور فیول کی عدم دستیابی کے باعث اپر کرم میں تعلیمی ادارے نہ کھل سکے شائع 04 مارچ 2025 12:40pm
پاکستان پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر راستوں کی بندش کے باعث اشیائے ضروریہ ناپید ہیں، شہری اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 06:55pm
پاکستان پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث تعلیمی ادارے تاحال بند، سحر و افطار کا سامان بھی ناپید راستوں کی بندش کے باعث روزہ داروں کو سحر و افطار کے لیے ضروری اشیاء بھی نہیں مل رہیں شائع 01 مارچ 2025 09:13am
پاکستان لیبیا کشتی سانحہ میں جاں بحق افراد کی پارا چنار میں تدفین کشتی حادثے میں جاں بحق 16 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:45am
پاکستان پاراچنار احتجاج: معذور سماجی کارکن سرتاج حسین کی گرفتاری کا مقدمہ درج، اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ ایک معذور شہری کا اکیلے دھرنا دینا حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، سماجی رہنما میر افضل خان شائع 24 فروری 2025 11:09am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، دادکمراوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ اجلاس میں ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فور میں ڈالنے اورماسٹرمائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کرنےکا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 11:09pm
پاکستان ضلع کرم: تباہ شدہ بگن بازار کی بحالی کا تخمینہ 48 کروڑ روپے، خیبرپختونخوا کابینہ کو بریفنگ خیبر پختونخوا کابینہ کو بریفنگ میں جانی نقصان کے اعدادو شمار پیش شائع 17 فروری 2025 07:08pm
پاکستان ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں اشیائے خورد و نوش، پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء شامل شائع 11 فروری 2025 04:53pm
پاکستان پاراچنار میں پیٹرول اور ڈیزل کا بحران شدید، 1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ پیدل جانے پر مجبور شائع 10 فروری 2025 01:11pm
پاکستان کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے شائع 31 جنوری 2025 10:03am
پاکستان کرم سے 100 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا بالش خیل، خارکلی میں مزید 4 مورچے مسمار کردیئے گئے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 07:45pm
پاکستان اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے شائع 27 جنوری 2025 04:35pm
پاکستان کرم صورتحال: ضلعے میں اشیا خوردونوش کا شدید بحران، متعدد منافع خور گرفتار راستے بند ہیں، کوہاٹ امن معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوسکا، قبائلی عمائدین اپ ڈیٹ 26 جنوری 2025 11:19am