اسرائیل کا پناہ گزینوں کے کیمپ پرحملہ، 195 سے زائد فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 8 ہزار 900 سے زائد ہوگئی شائع 02 نومبر 2023 11:48am
فلسطینی نژاد امریکیوں نے محکمہ خارجہ پر مقدمہ کردیا امریکیوں کو اسرائیل سے پروازیں فراہم کی گئیں لیکن غزہ میں کئی افراد محصور ہیں شائع 02 نومبر 2023 09:58am
حماس سے تازہ لڑائی میں اسرائیل نے اپنے 15 فوجی مارے جانے کی تصدیق کردی ہم ایک مشکل جنگ میں ہیں، یہ بھی ایک طویل جنگ ہو گی، اسرائیلی وزیرِ اعظم شائع 02 نومبر 2023 09:08am
فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ کا عہدیدار مستعفی عہدیدارنے امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک کو حملوں میں شریک قرار دے دیا شائع 01 نومبر 2023 01:42pm
امریکی مسلمانوں نے بائیڈن کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا مسلمانوں کے مطالبے سے امریکی صدر کی مشکلات بڑھ گئیں شائع 01 نومبر 2023 12:14pm
بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز کالعدم تنظیمیں چلارہی ہیں، نگراں وزیرداخلہ فلسطین کے معاملے پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری پر سینیٹرز کا احتجاج اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 07:23pm
امریکا اسرائیل یا غزہ میں جنگی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کملا ہیرس فلسطین کے شہری انسانی امداد کے مساوی اقدامات کے مستحق ہیں،امریکی نائب صدر شائع 30 اکتوبر 2023 02:12pm
اسرائیلی حملوں میں 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید، 6 ہزار زخمی ایک ہزار لاپتہ ہیں جن میں زیادہ تر ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، میڈیا رپورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 02:05pm
فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین عائزہ خان پر شدید برہم ’آپ نے اتنے بڑے پلیٹ فارم پر فلسطین کے بارے میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا‘ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:10pm
فلسطینیوں کی بے بسی پر انجلینا جولی بھی برہم، فالوورز سے عطیات کی اپیل بالی ووڈ اداکارہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:16pm
الجزائرین کھلاڑی نے میدان میں فلسطینی پرچم لہرا دیا کھلاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 30 اکتوبر 2023 11:43am
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ، گاڑیوں پر گولہ باری حماس کا اسرائیل کے جوہری خفیہ تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:26pm
ترک وزیراعظم کی اسرائیل کو سنگین دھمکی پر انقرہ سے صہیونی سفارتی عملہ واپس طلب اسرائیل کو جنگی مجرم بنا کر پیش کرینگے، کیا مغرب پھر ہلال و صلیب کی جنگ شروع کر رہا ہے، اردوگان کا ریلی سے خطاب اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:03am
حماس نے یرغمالیوں کے فوری تبادلے کی پیش کش کردی حماس کے پاس غزہ میں 200سے زائد اسرائیلی موجود ہیں اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 01:03pm
اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، مواصلاتی رابطہ منقطع، بمباری تیز اسرائیلی فوج کا زمینی آپریشن وسیع کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:08am
فلسطینی کیفیہ کے بارے میں چند حقائق کیفیہ مشرق وسطیٰ کا روایتی لباس ہے جو ایک میٹر کے اسکارف سے بنایا جاتا ہے شائع 27 اکتوبر 2023 04:03pm
معروف ماڈل بیلا حدید فلسطین کی حمایت میں تاخیر سے بولنے پر شرمندہ خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے، بیلا حدید شائع 27 اکتوبر 2023 11:16am
اسرائیلی شہری ٹک ٹاک پر بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا مذاق اڑانے لگے 'کیا فلسطینی نسل کشی اسرائیلی مزاح کا نیا ذریعہ ہے یا کچھ اور؟' شائع 27 اکتوبر 2023 10:32am
حماس نے اسرائیلی شہریوں کی رہائی غزہ جنگ بندی سے مشروط کر دی، شہدا کی تعداد 7 ہزار 326 ہوگئی جنگ بندی سے تنازع کو مزید بگڑنے سے روکا جا سکتا ہے، میئر لندن۔ یورپی یونین کا بھی جنگ بندی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 05:33pm
اسرائیل نے فلسطینوں پر بھوک پیاس بطور ہتھیار مسلط کردی، برطانوی تنظیم غزہ کے لیے روزانہ تقریباً 104 امدادی ٹرک درکار ہیں، آکسفیم اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 10:19am
حماس کا اسرائیل پر طویل ترین راکٹ مار حملہ، سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 600 سے بڑھ گئی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:27am
غزہ میں دس افراد کیلئے 2 روٹیاں، پانی کی ایک بوتل فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:57am
کیا معروف ہالی ووڈ اداکار نے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگا لیا سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اس اقدام کو سراہا شائع 25 اکتوبر 2023 02:45pm
امریکی وزیر خارجہ نے کشمیر اور فلسطین کو جوڑ دیا، حماس اور کشمیری تنظیم کا موازنہ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے خیالات کا اظہارسلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کیا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 11:59am
حماس کی حمایت پر اسرائیل میں اداکارہ گرفتار اداکارہ پر ایک سوشل میڈیا پر 'دہشتگردی کی حمایت' کا الزام عائد شائع 25 اکتوبر 2023 09:59am
اردن کی ملکہ رانیہ کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مایوسی کا اظہار غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی مذمت بہت کم ہے، ملکہ شائع 25 اکتوبر 2023 09:28am
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 756 فلسطینی شہید، سلامتی کونسل ناکام، غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی نشاندہی اسرائیل اب تک غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زیادہ دھماکا خیز مواد گرا چکا ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:40pm
غزہ کی کشیدہ صورتحال، ’اگر بجلی نہ رہی تو انکیوبیٹر بچوں کیلئے موت کے کنویں ثابت ہوں گے‘ شمالی غزہ کے سب سے بڑے انڈونیشی اسپتال میں بجلی کی بندش کی وجہ سے عملے کو مشکلات کا سامنا رہا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 06:55pm
رہائی پانے والی معمر اسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجو سے مصافحہ کیوں کیا؟ حماس نے مزید دو اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہائی دے دی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 07:14pm
مصری صدر غزہ کی حمایت میں سیاسی ریلیاں اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنے لگے، مخالفین اسرائیل کی مسلسل بمباری کا نشانہ غزہ مصر کے ساتھ سرحد کا اشتراک کرتا ہے۔ شائع 24 اکتوبر 2023 10:24am