حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امدادی سامان کی روانگی و ترسیل کی نگرانی کریں گے شائع 29 جولائ 2025 11:09pm
فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانوی وزیراعظم شائع 29 جولائ 2025 10:11pm
امارات اور اردن کی غزہ میں فضائی امداد، اسرائیل کی 10 گھنٹوں کے لیے فوجی کارروائیاں معطل سب سے افسوسناک واقعہ 5 ماہ کی بچی زینب ابو حلیب کی موت ہے، جو مناسب خوراک نہ ملنے کے باعث دم توڑ گئی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 03:50pm
فرانس کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان پر امریکا برہم، اسرائیل بھی ناراض یہ لاپرواہی پر مبنی فیصلہ حماس کے پراپیگنڈے کو تقویت دے گا، وزیرخارجہ مارکوروبیو کا رد عمل شائع 25 جولائ 2025 07:09pm
اسرائیلی پارلیمنٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر قبضے کی قرار داد منظور، حماس کی سخت مذمت حماس اور فلسطینی حکام نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:10am
فرانس کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کروں گا، میکرون اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 08:32am
سلامتی کونسل غزہ میں فوری سیز فائر یقینی بنائے، مسئلہ فلسطین کے حل میں کردار ادا کرے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر مباحثہ جاری شائع 23 جولائ 2025 09:12pm
برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف احتجاجی ریلی، 63 افراد گرفتار اسرائیل میں یرغمالیوں کے اہلخانہ نے نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا شائع 20 جولائ 2025 09:09am
اسرائیلی فوج ’اسرائیلا‘ نامی ایک ’نئے مقام‘ کی تیاری میں مصروف، وجہ کیا ہے؟ یہ جگہ اسرائیل کے رہائشی علاقوں کے قریب کسی بھی ممکنہ حملے کو روکنے کیلئے بطور دفاعی لائن ڈیزائن کی گئی ہے، رپورٹ شائع 19 جولائ 2025 11:46am
ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بات مزید ایک ہفتے کے لیے ٹال دی غزہ میں صرف سیز فائر کسی مسئلے کا حل نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ شائع 15 جولائ 2025 08:39am
غزہ کا زیر قبضہ 75 فیصد سے زائد علاقہ خالی کردیں گے، 25 فیصد پر جنگ جاری رکھنا ضروری ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کل کے بعد ایک ایسا غزہ دیکھیں گے جو حماس کے بغیر ہو گا، کاٹز اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 09:28am
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی فلسطینی مبصر نے انسانی امداد کی تقسیم اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا، رپورٹ شائع 01 جولائ 2025 03:15pm
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، بھوک سے بلکتے فلسطینی بچے مٹی کھانے پر مجبور زخمی فلسطینی بچوں پر اسرائیلی حملوں کا خوف طاری ہے، غزہ کے بچے اقوام عالم کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن گئے شائع 22 جون 2025 10:07pm
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے نئے دور کے آغاز پر آمادگی ظاہر کردی ایسے معاہدے کیلئے تیار ہیں جو مستقل جنگ بندی کا سبب بنے، حماس شائع 02 جون 2025 09:05am
حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ حماس نے نیتن یاہو کے بیان کی تردید کردی شائع 01 جون 2025 08:52am
فرانسیسی صدر نے فلسطین کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل کی پالیسیوں پر کڑی تنقید، فلسطین کو انڈونیشیا کی بھی دو ریاستی حل کی مکمل حمایت حاصل شائع 30 مئ 2025 03:50pm
عالمی دباؤ پر اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ ناکہ بندی پر اسرائیل نے غزہ میں خوراک کی ضروری مقدار محدود پیمانے پر پہنچانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا شائع 19 مئ 2025 01:55pm
اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 140 تک پہنچ گئی 48 گھنٹے میں 3 لاکھ بے گھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی جانب دھکیل دیا گیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:50pm
عرب لیگ اجلاس: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد،غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ عراق کا غزہ اور لبنان کی تعمیر نو کے لیے 4 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان شائع 18 مئ 2025 08:51am
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد بتا دی یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں دیے گئے بیان کی توثیق کے طور پر سامنے آیا شائع 08 مئ 2025 12:29pm
امریکہ، کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، درجنوں طلبا گرفتار مذکورہ احتجاج اسرائیل کے غزہ پر حملے کیخلاف یونیورسٹی کی تاریخ کے بڑے احتجاجوں میں شمار کیا جا رہا ہے، رپورٹ شائع 08 مئ 2025 12:13pm
امداد روک کر اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی، عالمی عدالت انصاف درجنوں ممالک کی جانب سے غزہ پر امدادی ناکہ بندی پر اسرائیل کیخلاف سماعت شائع 28 اپريل 2025 07:12pm
مولانا فضل الرحمان کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور، کراچی، کوئٹہ میں ملین مارچ کا اعلان حق چھینا گیا تو جے یو آئی صوبوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سربراہ جے یو آئی ف شائع 23 اپريل 2025 05:53pm
القسام بریگیڈ کا ایک اور مہلک حملہ، اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، ٹینکس تباہ غزہ میں القسام بریگیڈ کا اسرائیلی افواج پر بڑا حملہ، اسرائیل کی دہشت گردی بدستور جاری شائع 20 اپريل 2025 08:55am
خون کے پیاسے نیتن یاہو نے غزہ پر پھر آگ برسادی، جنوبی لبنان پر بھی وحشیانہ حملے شروع کردیے اسرائیل نے جنوبی لبنان پر بھی وحشیانہ حملے کیے جس میں ایک شہری شہید، تین زخمی ہوگئے شائع 22 مارچ 2025 09:25pm
فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں گزشتہ 2 دن سے جاری اسرائیلی دہشتگردی انسانیت کیلئے شرم کا مقام ہے، حافظ نعیم الرحمان کا خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:44pm
اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ دیا، فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 400 سے متجاوز، پاکستان کی مذمت حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالم گیر مظاہروں کی اپیل بھی کردی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:10pm
فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقاتیں، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو شائع 25 فروری 2025 08:09pm
نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں شائع 25 فروری 2025 05:28pm
جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید جاں بحق ہونے والوں میں ڈاکٹر اور نرس بھی شامل ہیں،عرب میڈیا رپورٹس شائع 22 جنوری 2025 10:29am