اسرائیل کا غزہ اور مصر کے درمیان واحد زمینی راستہ رفح گزرگاہ کھولنے کا اعلان رفح بارڈر کراسنگ محدود شرائط کے تحت کھولی جائے گی، اسرائیلی حکومتی ادارہ شائع 30 جنوری 2026 09:28pm
اسرائیل نے غزہ سے تمام یرغمالیوں کی بازیابی کا اعلان کردیا سال 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ غزہ میں کوئی اسرائیلی قیدی یا لاش موجود نہیں شائع 27 جنوری 2026 11:17am
حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو اسے حزب اللہ کی طرح تباہ کریں گے: ٹرمپ وعدے پر عمل نہ کیا تو حماس کو حزب اللہ جیسا انجام دیا جائے گا، امریکی صدر کا عالمی فورم میں سخت انتباہ شائع 22 جنوری 2026 08:47am
حماس کی غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق بیان کے بعد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:12pm
اسرائیل کی تاجروں کو سامان غزہ میں فروخت کی اجازت، امدادی اداروں پر پابندی اسرائیل نے امدادی سامان کے لیے ممنوعہ اشیاء کی غزہ کے بازاروں میں فروخت کی اجازت دے رکھی ہے: امریکی اخبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:18pm
حماس نے نئے ترجمان کا اعلان کر دیا، ابو عبیدہ کی شہادت کی بھی تصدیق ابو عبیدہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور اور تنظیم کی ایک اہم آواز سمجھے جاتے تھے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:03pm
2025 میں اسرائیل نے کتنے ممالک پر حملے کیے؟ غزہ میں 2025 کے دوران اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان غزہ میں ہوا: رپورٹ شائع 29 دسمبر 2025 01:48pm
فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کا قیام؛ کینیڈا کی اسرائیلی فیصلے کی مخالفت مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی بستیوں کا قیام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: کینیڈا شائع 24 دسمبر 2025 02:03pm
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ حماس یا طبی ذرائع کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں ہوئی کہ رعید سعد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 12:15am
حماس سربراہ نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی خلیل الحیہ کے دفتر نے واضح کیا کہ ان کا اشارہ ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کی جانب ہے اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 10:39am
غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان فلسطینی صدر محمود عباس نے بین الاقوامی مواقع پر فلسطین کی حمایت پر چین کا شکریہ بھی ادا کیا شائع 05 دسمبر 2025 09:02am
غزہ میں اموات 70 ہزار سے تجاوز کر گئیں، وزارتِ صحت کی تصدیق اسرائیل ان اعداد و شمار پر سوال تو اٹھاتا ہے مگر اپنا کوئی متبادل بھی جاری نہیں کرتا۔ شائع 29 نومبر 2025 11:43pm
غزہ: شدید بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ تقریبا 15 لاکھ بے گھر افراد کے لیے کم از کم 3 لاکھ نئے خیموں کی فوری ضرورت ہے: سربراہ فلسطینی این جی اوز نیٹ ورک شائع 26 نومبر 2025 12:44am
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، عاصم افتخار غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے باعث عام شہری شدید دہشت اور عدم تحفظ کی کیفیت میں زندگی گزار رہے ہیں، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:16pm
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 24 فلسطینی شہید جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے باوجود سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2025 08:51am
غزہ میں بارش اور ٹھنڈ کے دوران اسرائیل نے امداد بند کردی امدادی رکاوٹوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے موسم کی سختیاں جھیل رہے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:08am
جنوبی افریقہ میں بِنا اجازت فلسطینیوں سے بھرے جہاز کی آمد، تحقیقات شروع یہ لوگ جنگ زدہ علاقے سے آئے ہیں، انہیں قبول کرنا ہماری ذمہ داری ہے، جنوبی افریقی صدر کا اعلان شائع 15 نومبر 2025 02:07pm
فلسطینیوں کے لیے سزائے موت؛ متنازع بِل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں مٹھائیاں تقسیم قانون عملی طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو ہوگا، یہودی انتہاپسند اس قانون سے مستثنٰی رہیں گے۔ شائع 12 نومبر 2025 01:11pm
اسرائیلی فوجیوں کا عام شہریوں کے قتل اور انسانی ڈھال بنانے کا اعتراف اسرائیلی فوج کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں 83 فیصد ہلاکتیں عام شہریوں کی تھیں، امریکی اخبار شائع 10 نومبر 2025 03:01pm
اسرائیل کی زیرِ زمین جیل، جہاں فلسطینی بغیر کسی جرم کے قید ہیں اسرائیل کی خفیہ جیل 'راکیفِت' میں درجنوں فلسطینی سورج کی روشنی سے محروم، تشدد اور بھوک کا شکار ہیں۔ شائع 10 نومبر 2025 02:11pm
دنیا کو اسرائیلی فوجیوں کی درندگی دکھانے پر خاتون ملٹری وکیل گرفتار خاتون ملٹری وکیل نے اسرائیلی فوجیوں کے فلسطینی قیدی پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیو میڈیا کو فراہم کی تھی۔ شائع 04 نومبر 2025 10:04am
جنگ بندی خطرے میں: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر مسلسل چوتھے روز حملے، 3 فلسطینی شہید اسرائیل کا دعویٰ ہےکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر قائم ہے شائع 31 اکتوبر 2025 05:19pm
سلطنتِ عثمانیہ واپس آگئی ہے؟ ٹرمپ کے سابق مشیر کی مسئلہ فلسطین پر ’تین ریاستی حل‘ کی متنازع تجویز ٹرمپ نے 'گریٹر اسرائیل پروجیکٹ' ناکام بنا دیا ہے۔ سرزمینِ مقدس پر 'عیسائی ریاست' ہونی چاہیے، اسٹیو بینن اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 09:06pm
غزہ میں انسانی بحران پر عالمی عدالتِ انصاف کا نوٹس، اسرائیل کو امداد بحال کرنے کا حکم ایک قابض طاقت کے طور پر اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ مقامی آبادی کی بنیادی ضروریات کو یقینی بنائے۔“ صدر عالمی عدالت شائع 22 اکتوبر 2025 09:13pm
غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 06:37pm
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے میں تین فلسطینی شہید اسرائیل کی جانب سے واپس کی گئی فلسطینیوں کی لاشوں پر تشدد اور ٹینکوں سے روندے جانے کے نشانات ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 06:57pm
جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اقوامِ متحدہ کی اپیل اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 09:28pm
اسرائیل فٹبال ورلڈکپ سے باہر، اٹلی میں میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے میچ سے قبل ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں شائع 15 اکتوبر 2025 10:48am
’ہتھیار ڈالیں ورنہ طاقت سے غیر مسلح کریں گے‘، ٹرمپ کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 15 اکتوبر 2025 09:25am
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے غزہ کی تعمیرِنو میں تعاون کی پیشکش کر دی اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے۔ شائع 15 اکتوبر 2025 12:11am