دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے خالد عبدالغفور اور ذیشان مزید 1500 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچیں گے شائع 15 مارچ 2023 06:46pm