حرا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ یہ سعادت حاصل کی شائع 23 نومبر 2023 12:53pm
’نوری میرا معجزہ ہے‘، نادیہ جمیل کا لے پالک بیٹی کی بینائی سے متعلق حیران کُن انکشاف اداکارہ نے 3 ماہ کی نوری کو گودلیا تھا جب وہ نابینا تھی شائع 23 نومبر 2023 10:35am
ریما خان نے اپنی خوبصورت جلد اور بالوں کا راز بتادیا 'کوئی بھی چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی، ہرچیز کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے'۔ شائع 22 نومبر 2023 09:29am
قانونی کارروائی کرنے پر رمضان ٹرانسمیشن کا معاوضہ دیا گیا، حنا خواجہ بیات اداکارہ نے معروف نجی چینل کے ساتھ تلخ تجربے سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔ شائع 21 نومبر 2023 10:34am
’اپنے آپ کو پہلے عزت دیں‘، سُپر اسٹار ریما کی نوجوان اداکاروں کو تجویز فلمی اداکارہ نے اپنے کامیاب کیرئیر کی وجوہات پھر بھی روشنی ڈالی شائع 15 نومبر 2023 12:34pm
نجی سوال پوچھنے پر حرا خان نے مداح کو جھاڑ پلادی ’یہ باتیں ایسے نہیں پوچھا کرتے، یہ کسی کی نجی باتیں ہوتی ہیں‘ شائع 14 نومبر 2023 07:42pm
فضا کو صرف جذباتی استحصال کیلئے شوز میں بُلاتے ہیں، سابق شوہرحمایت میں بول پڑے فواد فاروق نے مارننگ شوکی میزبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا شائع 13 نومبر 2023 10:14am
عائزہ خان نےفلسطین کے حق میں پوسٹ نہ کرنے کی وجہ بتا دی اداکارہ کو مذمت نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا شائع 08 نومبر 2023 09:25am
’جب بھائیوں نے والد کا وینٹی لیٹر ہٹایا تو۔۔۔‘ عروسہ صدیقی کی دل گداز باتیں پریگنینسی کے دوران والد کی وفات کاصدمہ اٹھانے والی اداکارہ نے کیا کہا؟ شائع 04 نومبر 2023 12:05pm
سابقہ اداکارہ انعم فیاض کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش سابقہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 03:05pm
’میں بہت شرمندہ ہوں‘ نادیہ جمیل مسلم ممالک کے خلاف برس پڑیں 'مسلم ممالک سے کہو کہ وہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھیں، ہم زندہ ہیں اور تم مرچکے ہو'، ایک فلسطینی کا پیغام شائع 28 اکتوبر 2023 11:48am
بیٹوں کی صحیح تربیت کیسے کریں، ماؤں کیلئے پروین اکبرکی اہم تجاویز 'میرے پڑوسی مجھے کہتے تھے کہ آپ لڑکوں کو بھی لڑکیوں کی طرح پال رہی ہیں' اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:52pm
فلسطین جنگ کے دوران ہانیہ عامر اور یشما گل کی وائرل ویڈیو پر مداحوں کی تنقید مسلم ممالک کے حالات کو دیکھتے ہوئےاس طرح کی ویڈیواورایسےانداز پرانہیں آڑے ہاتھوں لے لیاگیا شائع 25 اکتوبر 2023 05:50pm
’اسٹار تو بن گئی لیکن سُپراسٹار بننے کیلئے دن رات محنت کرنا پڑی‘ اداکارہ ریما خان نے انٹرویو کے دوران نجی زندگی کے حقائق پر روشنی ڈالی شائع 25 اکتوبر 2023 04:13pm
’آپ لوگ یہ نہ کریں‘، نوال سعید کا پاکستانی کرکٹرز سے متعلق حیران کُن دعویٰ 'آپ پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟' اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:26pm
کینسر کی تشخیص کے بعد بچوں نے بھرپور ساتھ نبھایا، اداکارہ فرح نادر اداکارہ فرح نادر کے اپنی مہلک بیماری سے متعلق انکشافات شائع 13 اکتوبر 2023 04:01pm
’نکاح کے دوسرے روز علم ہوا یہ شوہر کی تیسری شادی تھی‘ تلخ حقائق سے پردہ اٹھانے والی مائرہ خان کے نجی زندگی سے متعلق حیران کُن انکشافات اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 04:10pm
اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am
’اور اب سے آغاز ہوتا ہے‘ ، رمشاخان نے مداحوں کا تجسس بھڑکا دیا اداکارہ کی حالیہ پوسٹ سے ان کی شادی کی قیاس آرائیاں وائرل شائع 10 اکتوبر 2023 02:54pm
’میمز بنانا بڑا آسان، ہینڈل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے‘ نوعمر اسٹار عینہ آصف نے صارفین کی تنقید پر خاموشی توڑ دی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 03:58pm
نکاح سے متعلق خیالات پر حرا خان کو شدید تنقید کا سامنا اگر آپ نکاح جیسی بابرکت چیز کرنے جارہے ہیں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا رزق رُکے، حرا خان شائع 05 اکتوبر 2023 04:42pm
ماہرہ کی مایوں سے پہلے والدہ کی کیا خواہش تھی، شادی کے بعد پہلا پیغام اداکارہ نے شادی سے قبل مایوں کی تقریب سے تصاویر شئیر کر کے مداحوں کو 'ڈبل ٹریٹ' دی شائع 05 اکتوبر 2023 02:06pm
ریما خان کی سالگرہ سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل امریکا میں منائی جانے والی سالگرہ کے لیے اداکارہ دوستوں اور نصف بہتر کی شکرگزار اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:51pm
ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کس ڈیزائنر کا تیارکردہ لہنگا پہنا اداکارہ کی مینیجرنے ماہرہ اور سلیم کریم کی شادی کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے مداحوں تک یہ خوشخبری پہنچائی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 01:51pm
ہانیہ عامر کا یہ اسٹائلش انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا اداکارہ کی وائرل تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:47pm
’ایج از جسٹ آ نمبر‘ ، ماورہ حسین کی سالگرہ سے دلکش تصاویر وائرل اداکارہ نے وکالت کی ڈگری لندن سے حاصل کی ہے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 02:23pm
’آخر کار اللہ نے ہماری تمام دعائیں قبول کر لیں‘، مایا علی کا خوبصورت پیغام اداکارہ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی شائع 26 ستمبر 2023 04:10pm
نمرہ خان کا وہ ’پوشیدہ ٹیلنٹ‘ جو آپ اب تک نہیں جانتے اداکارہ کی شیئرکی گئی ویڈیو دیکھ کر مداح حیرت کا شکار شائع 21 ستمبر 2023 02:48pm
’نہ کامیڈی آتی ہے نہ شرم‘ سحر خان کی جانب سے معافی کے باوجود مذاق اڑانا عادی اور نوید رضا کو مہنگا پڑا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 04:15pm
تنزانیہ میں چھٹیاں منانے والی مریم نفیس نے مداحوں کو حیران کردیا اداکارہ نے فالوورز کیلئے نڈر اور دلکش تصاویر شیئر کی ہیں اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 04:17pm