ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 12:25am
اجے دیوگن کی شاہد آفریدی سے ملاقات، ویڈیو وائرل ہوگئی دونوں کی ملاقات چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوئی شائع 07 جولائ 2024 02:42pm
ٹی 20 ورلڈکپ: عماد وسیم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا؟ بھارت کیخلاف میچ میں توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، قومی آل راؤنڈر شائع 16 جون 2024 11:45am
پاک بھارت میچ سے کینیڈین گلوکار کیسے کروڑوں کے مالک بن گئے؟ ڈریک اس سے قبل بھی آئی پی ایل کے فائنل میچ میں شرط لگا چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:11pm
پٹھان کھلاڑیوں سے متعلق متعصبانہ گفتگو: صارفین اعجازاحمد پر سیخ پا میزبان اور نہ ہی پینل کے ارکان نے انہیں روکا یا ان کے تجزیہ پر سوال اٹھایا، صحافی شائع 11 جون 2024 01:00pm
پاک بھارت میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کا بینر لہرانے والا کون؟ شناخت ہوگئی شہباز گل نے مذکورہ شخص کی شناخت لوگوں تک پہنچائی اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:16pm
چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک بھارت میچ کراچی میں ہوگا یا لاہور؟ بڑے ایونٹ کا آغاز پاکستان میں 19 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:15pm
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر شائقین مایوس، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا سلیکشن میرٹ پر نہیں ہوئی دوستیاں نبھائی گئیں، کپتان بابر ابھی بھی شاداب کو کھلا رہے ہیں، شائقین شائع 10 جون 2024 08:49am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار پاکستان ٹیم کی سُپر ایٹ مرحلے میں رسائی دوسری ٹیمز پر منحصر ہے شائع 10 جون 2024 08:30am
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی ٹیم سب سے کم درجے کی پرفارمنس پر ہے، محسن نقوی کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:38am
ٹی 20 ورلڈ کپ : بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:53am
پاک بھارت میچ کے دوران 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت کیا ادا کی گئی؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی گیم کے دوران اپنی پروموشنز کیلئے عالمی کمپنیوں نے اشتہارات پر کتنا خرچ کیا ہوگا شائع 09 جون 2024 11:00pm
میچ سے قبل رشبھ پنٹ اور شاہین آفریدی کا ’ہائی فائیو‘ وائرل 'انسان محبت لے کر پیدا ہوتا ہے، نفرت لوگ سکھاتے ہیں' شائع 09 جون 2024 10:39pm
پاک بھارت میچ کے دوران گراؤنڈ کے آسمان پر عمران خان کا نام نمودار عمران خان کے حامیوں اور مخالفین میں جنگ چھڑ گئی شائع 09 جون 2024 10:16pm
بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے، پاکستان ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ہمیں کنڈیشنز کے مطابق اپنا بہتر کھیل پیش کرنا ہے، گیری کرسٹن شائع 09 جون 2024 07:22pm
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ایک اور بُری خبر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ شائع 09 جون 2024 01:28pm
پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں کتنی بار آمنا سامنا ہوا؟ کون کتنی بار جیتا آج کا میچ کیا پاکستان اپنے نام کرپائے گا یا جیت ایک بار پھر بھارت کے حصے میں آئے گی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:44pm
ٹی 20 میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے، روہت شرما 2022 ورلڈکپ میں پاکستان زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا تھا، بھارتی کپتان شائع 09 جون 2024 10:30am
بھارتی میڈیا پاکستانی ٹیم سے خوف کھانے لگا، اپنی ٹیم کو مشورے بھارتی میڈیا ایک بار پھر بھڑکیں مارنے سے باز نہیں آیا شائع 09 جون 2024 10:11am
پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑا نام شامل روایتی حریف امریکا کے ناساؤ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہونگے شائع 07 جون 2024 06:24pm
پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟ اہم خبر آگئی میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی شائع 05 جون 2024 11:22am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زیادہ میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں 9 جون کو شیڈول ہے شائع 03 مارچ 2024 09:58pm
بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست 225 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس 178 رنز بنا سکی شائع 23 فروری 2024 04:29pm
بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 19.2 اوررز میں پورا کیا شائع 22 فروری 2024 03:54pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے کی تیاریاں مکمل کرلیں ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا شائع 16 جنوری 2024 10:40pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول تیار، پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ کونسی ٹیمیں شامل؟ شائع 04 جنوری 2024 05:34pm
ڈیوس کپ ٹائی: ویزوں کے اجراء کے معاملے پر پاکستان کا بھارت کو خط پاک بھارت ڈیوس کپ ٹاٸی 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلی جانی ہے شائع 02 جنوری 2024 07:31pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، متوقع تاریخ سامنے آگئی پاک بھارت کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کا مقابلہ بھی گروپ اسٹیج میں ہونے کا امکان شائع 21 دسمبر 2023 02:25pm
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرے کے کتنے امکان انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلا جائے گا شائع 11 دسمبر 2023 09:40pm
انڈر 19ایشیا کپ : پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی اذان اویس کی ناقابل شکست 105 رنز کی اننگ شائع 10 دسمبر 2023 06:25pm