میری آواز اچانک چاہت فتح علی خان جیسی ہو گئی، نسیم شاہ قوالی گاتے ہوئے ہنس پڑے اسٹوڈیوز میں موجود کھلاڑی گنگنا رہے تھے کہ اچانک انہیں اپنی آواز پر حیرانگی ہوئی شائع 16 فروری 2024 11:44am
پی ایس ایل 9: پی سی بی نے وی وی آئی پیز کیلئے مفت پاسز پر پابندی لگادی فرنچائزز کو مفت ملنے والے ٹکٹس میں بھی کٹوتی کردی گئی، چیئرمین پی سی بی شائع 15 فروری 2024 03:22pm
پی ایس ایل 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کیلئے پلان تیار پاکستان سپر لیگ میں اب صرف 2 روز باقی، شائقین فیورٹ کھلاڑیوں کی اننگز دیکھنے کو بیتاب شائع 15 فروری 2024 11:53am
ملتان سلطانز کا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گیا ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آ پائیں گے شائع 12 فروری 2024 09:58am
پی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو رہا ہے، تیاریاں جاری شائع 10 فروری 2024 10:52am
پی ایس ایل 9 کا جنون، اسلام آباد یونائیٹڈ کی آفیشل کِٹ منظر عام پر تینوں کھلاڑیوں نے مختلف رنگ کی شرٹس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ شائع 05 فروری 2024 01:25pm
علی ظفر نے پی ایس ایل ترانے کا جوش سے بھرا نام بتا دیا پی ایس ایل کا میلہ 17 فروری سے سجے گا شائع 05 فروری 2024 11:07am
پی ایس ایل سیزن 9: علی ظفر 6 سال بعد پھر انٹری کے لیے تیار سیزن 9 کا آفیشل ترانہ کون کون گائے گا؟ اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:07am
پی ایس ایل 9: تمام ٹیموں نے اپنے سپلیمنٹری کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری سے لاہور میں ہونے جا رہا ہے شائع 29 جنوری 2024 10:58pm
پی ایس ایل 9 میں شرکت کے حوالے سے راشد خان نے اپنا فیصلہ بتادیا کیا راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ بنیں گے؟ اہم خبر آگئی شائع 17 جنوری 2024 10:51pm
پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان، ایونٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں آمنے سامنے ہوں گی شائع 12 جنوری 2024 09:38pm
پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام براڈ کاسٹنگ رائٹس نجی چینل والی پارٹی کو دینے کا فیصلہ شائع 09 جنوری 2024 09:38pm
پی ایس ایل 9 کا آغاز کب سے ہوگا؟ شیڈول سامنے آگیا پی سی بی نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد شیڈول کو حتمی شکل دے دی شائع 06 جنوری 2024 08:09pm
حکومت نے پی ایس ایل 9 میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی پی سی بی نے پی ایس ایل میڈیا راٸٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت مانگی تھی شائع 02 جنوری 2024 08:19pm
احمد شہزاد کا پی ایس ایل 9 میں منتخب نہ کیے جانے کے خلاف بڑا فیصلہ کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا شائع 15 دسمبر 2023 12:35pm
پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اہم ہتھیار چن لیے، ناموں کا اعلان ہوگیا پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل شائع 13 دسمبر 2023 10:19pm
’اعظم خان ہماری کیا پوری ٹیم کی روٹی کھا لیں بس ہمیں میچ جتوا دیں‘ پالیسی کے تحت اہم کھلاڑی ریٹین نہیں کر سکے، حسن علی کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان شائع 13 دسمبر 2023 08:01pm
پی ایس ایل 9: سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر سرفراز پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ شان پہلی بار کراچی کی کپتانی کریں گے شائع 13 دسمبر 2023 07:48pm
پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پشاور زلمی کی کٹ کی لاہور میں رونمائی اس بار لیگ کا ٹائٹل پشاور زلمی جیتنے گی، محمد حارث پرامید شائع 12 دسمبر 2023 10:48pm
پی ایس ایل 9 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب آج سجے گی، میگا ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان بھی متوقع پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز اپنے اپنے کھلاڑی منتخب کریں گی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:04am
پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا سابق ویسٹ انڈین کرکٹر نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا شائع 11 دسمبر 2023 11:08pm
پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا شائع 07 دسمبر 2023 11:29pm
پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری شائع 07 دسمبر 2023 09:05pm
پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر ندیم عمر اور معین خان نے شین واٹسن کو کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا شائع 06 دسمبر 2023 11:35pm
پی ایس ایل 9 : معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ترقی مل گئی معین خان پی ایس ایل سیزن ون سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے شائع 05 دسمبر 2023 10:49pm
پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی شائع 04 دسمبر 2023 11:42pm
پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں پاکستان سپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا شائع 29 نومبر 2023 08:35pm
انتخابات کے باعث پی ایس ایل کا 9واں ایڈیشن دبئی میں کرانے کی تجویز زیادہ تر فرنچائزز پاکستان میں ہی پوری لیگ کرانے کے حق میں ہیں، ذرائع شائع 14 نومبر 2023 08:35pm
پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان قومی ٹیم کے 9 کرکٹرز کی کیٹیگری اب گریڈ کی گئی ہے شائع 10 نومبر 2023 11:43pm
پاکستان سپر لیگ کا 9واں ایڈیشن کب منعقد ہوگا، تاریخ سامنے آگئی پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا شائع 25 اکتوبر 2023 10:54pm