ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف: ٹرین کے کرایوں میں کمی 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کمی کی گئی جبکہ آج سے عمل درآمد کیا جائے گا شائع 21 مئ 2024 09:19am
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، وجہ کیا بنی حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 20 مئ 2024 10:02pm
پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس کیلیے نئی سروس متعارف کرادی ریلوے حکام نے نئی سہولت پریمیئر ڈائننگ سروس کی ویڈیو بھی شیئر کی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:05am
ریلوے پولیس کے اہلکار نے خاتون مسافر کی جان بچالی، ویڈیو وائرل خاتون خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں شائع 09 مئ 2024 04:27pm
ایرانی صدر کی کراچی آمد: ریلوے اسٹیشن جانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری شہر میں سکیورٹی سخت، ڈرون اڑانے پر پابندی، کئی سڑکیں بند کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:16pm
عیدالفطر: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں شائع 07 اپريل 2024 02:03pm
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 9 ماہ میں کتنے ارب کمائے ؟ اسپیشل ٹرینوں کی 100 فیصد بکنگ مکمل ہے، سی ای او شائع 05 اپريل 2024 12:08pm
عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کراچی کی مقامی عدالت کا ٹرین حادثے میں جاں بحق شہری کے ورثا کی معاوضے کی درخواست پر سماعت اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:43pm
عید الفطر پر کراچی سے روانہ ہونے والی خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری پاکستان ریلویز کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں شائع 26 مارچ 2024 10:06am
پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41 ارب روپے کما لیے پچھلے سال یہ آمدن 28 ارب تھی، سی ای او ریلوے شائع 01 جنوری 2024 03:19pm
یورپ میں نیو ایئر کی خوشیاں پھیکی پڑنے کا خدشہ ٹرین سے سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 30 دسمبر 2023 10:47pm
لاہور آنیوالی متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار کراچی سے لاہور آںے والی گرین لائن میں 3 گھنٹے تاخیر، حکام شائع 29 دسمبر 2023 08:55am
پروازوں کے بعد لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرینوں میں بھی گھنٹوں تاخیر قراقرم، بزنس اور کراچی ایکسپریس تاخیر کا شکار ہیں، پاکستان ریلوے اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 01:59pm
پشاور سے کراچی پہنچنے والی ٹرین سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بڑی تباہی ٹل گئی بم میں ٹائمر دوپہر12 بجے کا لگا تھا، ڈیوائس ناکارہ تھی دھماکا نہیں ہوا، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:49pm
پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو 2 سال بعد بحال کردیا کورونا اور سیلاب کے دوان عوام ایکسپریس اور خوشحال خان خٹک کو بند کردیا گیا تھا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:38pm
کراچی: ریلوے اسٹیشن پر بے ہوش ضعیف خاتون سے 15 لاکھ روپے، طلائی زیورات برآمد پولیس نے معمر خاتون کو ورثا کے حوالے کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:08pm
پاکستان ریلوے دیگر ممالک کو بھی ریلوے چلانے سے متعلق تربیت دینے لگا مختلف ممالک کی ریلوے کے 7 رکنی وفد کو لاہور میں تربیت دی گئی شائع 13 دسمبر 2023 06:08pm
پاکستان ریلوے کی مسافروں کی سہولت کیلئے سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایت گاڑیوں اور ٹریک کی مسلسل نگرانی کی جائے، ٹرینوں کا سفری دورانیہ کم کیا جائے، چیئرمین ریلوے شائع 01 دسمبر 2023 08:35pm
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا شائع 29 نومبر 2023 03:52pm
چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ پاکستان ریلوے کی چینی وفد سے ایم ایل ون پر کام کے جلد آغاز کی درخواست شائع 25 نومبر 2023 08:12pm
پاکستان ریلویز نے شمسی توانائی پر منتقل ہونے کی تیاری کرلی ساب قوزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ریلویز کوجدید خطوط پراستوار کرنے کی ہدایت کی تھی شائع 25 نومبر 2023 12:40pm
ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے پہلے 11 ارب خرچ ہونے کا انکشاف ایم ایل ون منصوبہ 9 ارب 85 کروڑ ڈالر کی لاگت سے 9 سال میں مکمل ہوگا، سینیٹ میں جواب جمع شائع 17 نومبر 2023 12:33pm
لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی ٹرین ساہیوال اسٹیشن پہنچی تو ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکل رہا تھا شائع 28 اکتوبر 2023 04:26pm
لاہور: ریلوے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، ٹرینیں روک لیں اب تنخواہ دیں گے تو کام کریں گے، ملازمین اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 05:42pm
سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں کراچی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر شائع 26 اکتوبر 2023 07:49pm
پاکستان ریلوے نے حکومت سے بیل آؤٹ پیکیج کا مطالبہ کر دیا ریلوے کی مکمل بحالی کیلئے 30 سے 35 ارب کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد عزیز شائع 26 اکتوبر 2023 06:54pm
راولپنڈی : ریلوے پولیس نے لاکھوں روپے سے بھرا بیگ ڈھونڈ کو خاتون کو واپس کردیا پرس میں ایک لاکھ 44 ہزار، 4 سونے کی انگوٹھیاں اور دیگرسامان تھا، ترجمان شائع 05 اکتوبر 2023 12:27pm
شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm
شاہدرہ کے قریب ریلوے بریج کا پلر گرگیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل ٹریک بند ہونے کے باعث قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 07:01pm
ٹرین اور گاڑی میں تصادم میں غفلت، ریلوے حکام پر 28 کروڑ کا جرمانہ عائد کیس میں وزیر ریلوے، سیکریٹری، 13 افسران اور ملازمین نامزد تھے شائع 26 ستمبر 2023 06:33pm