پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، اسحاق ڈار
ادائیگیوں میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی، ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، وفاقی وزیر خزانہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.