آئی ایم ایف اور عالمی بینک کو پاکستان کو رعایتی قرضے دینے چاہئے، یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 07 نومبر 2022 10:53pm
سندھ کے ڈاکٹرز، پیرامیڈکس کی تنخواہوں سے کاٹی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ فیصلہ ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبے پرکیا شائع 22 اکتوبر 2022 02:36pm
سڑک کنارے پناہ لی، اکلوتی بیٹی غائب ہوگئی دوماہ سے ماں باپ قرآن پاک اٹھائے ڈھونڈ رہے ہیں اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 04:16pm
سیلاب متاثرین میں 66 ارب روپے تقسیم کیے ہیں، وزیراعظم سردی سے بچاؤ کےلئے خصوصی کیمپس بھی بھجوائے جاررہے ہیں، شہبازشریف شائع 20 اکتوبر 2022 11:41am
پاکستان نے نئے قرضے لینے کا عندیہ دے دیا تباہ کن سیلاب سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے شائع 19 اکتوبر 2022 10:01am
بارش سے متاثراسکیمزکا جائزہ لے کررپورٹ پیش کریں، مراد علی شاہ کی ہدایت اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ و دیگرشریک تھے شائع 17 اکتوبر 2022 01:06pm
وزیراعظم کا خضدار اور صحبت پور کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بریفنگ دی گئی شائع 17 اکتوبر 2022 12:40pm
سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی، شیری رحمان سیلاب سے تین کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں، دو کروڑ سے زائد افراد کو ضروریات زندگی کی ضرورت ہے. شائع 10 اکتوبر 2022 07:28pm
عالمی برادری پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد میں اضافہ کرے، اقوام متحدہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی شائع 08 اکتوبر 2022 09:13am
جرمنی کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان جرمنی، پاکستان کا اہم ترین تجارتی شراکت دارہے، جرمن وزیر خارجہ شائع 07 اکتوبر 2022 08:31pm
کے پی حکومت کا فلڈ ریلیف فنڈ کا 20 فیصد بلوچستان کیلئے مختص بلوچستان کے عوام ہمارے بھائی ہیں: وزیراعلیٰ محمود خان شائع 07 اکتوبر 2022 05:47pm
مدد کی بھیک نہیں، آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، وزیراعظم امیر ممالک کے لئے اپنے وعدے پورے کرنے کا یہ بہترین وقت ہے شائع 06 اکتوبر 2022 02:27pm
فوج نے خود کو سیاست سے دور کر لیا، جنرل باجوہ آرمی چیف کی امریکی وزیر دفاع، مشیر سلامتی سے اہم ملاقاتیں اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 10:10am
اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا امداد کی اپیل 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کردی گئی شائع 04 اکتوبر 2022 11:15am
وزیراعظم اور مصری صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی اہم پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا شائع 30 ستمبر 2022 09:41am
غذائی قلت سے بچنے کیلئے صوبوں کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نےیہ ہدایت غذائی قلت سے بچنے کے لیے کی شائع 16 ستمبر 2022 11:51am
پاکستان میں بدترین سیلاب کی وجہ انسانی سرگرمیاں بنیں محقیقین کے مطابق پاکستان نقصان کی تلافی کے لیے ترقی یافتہ ممالک امداد فراہم کرنے کو کہے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:48am