’معاشی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں‘ نگراں وزیراعظم کی سینئر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو شائع 01 ستمبر 2023 10:44am
عارف علوی کتنی تنخواہ مانگ رہے ہیں صدر کی تنخواہ ملک کے چیف جسٹس کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہونی چاہیے، مؤقف شائع 01 ستمبر 2023 12:19am
وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس، تاجر برادری نے تعاون کی یقین دہانی کرادی انوار الحق کاکڑ کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایئرپورٹس پر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت شائع 31 اگست 2023 06:20pm
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے ملکی مجموعی ذخائر کم ہو کر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے شائع 24 اگست 2023 07:17pm
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر 297.13 روپے پر بند ہوا تھا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:42pm
نگراں وزیراعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ ہوگی شائع 21 اگست 2023 11:14pm
وزارت خزانہ کی بغیر ٹیکس والے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری نگراں وزیر خزانہ کے رواں مالی سال محصولات کے اہداف کا حصول یقینی بنانے کی ہدایت شائع 18 اگست 2023 08:05pm
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1903 ڈالر کا ہوگیا شائع 15 اگست 2023 07:16pm
ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں شائع 11 اگست 2023 03:54pm
سعودی عرب بلوچستان میں اربوں ڈالر کی ریکوڈک کان خرید رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل بیرک گولڈ سے مذاکرات جاری ہیں، خلیجی ممالک پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والے ہیں، امریکی اخبار اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:06am
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی آگئی مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے شائع 10 اگست 2023 08:54pm
پاکستان میں معدنیاتی مٹی کی قیمت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے، مصدق ملک پاکستان کی ایکسپورٹ معدنیاتی مٹی بیچنے سے بھی بڑھے گی، وزی رمملکت شائع 31 جولائ 2023 02:14pm
گورنراسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کا امکان ہے، گورنراسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 04:51pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس میں اضافہ، دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 1000سے زائد پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:44am
آئی ایم ایف سے بات نہ ہوتی تو پلان بی تیار تھا، اسحاق ڈار زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہورہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ شائع 30 جولائ 2023 03:29pm
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 54 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 53 کروڑ 41 لاکھ ڈالرز کی سطح تک آگئے، اسٹیٹ بینک شائع 27 جولائ 2023 10:40pm
پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1975 ڈالر کا ہوگیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 08:46pm
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 12:55pm
چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ چینی کی پرچون قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی شائع 18 جولائ 2023 03:16pm
لاہور : حکومتی پابندی سے ہیلمٹ کے ریٹ آسمان پر ہیلمٹ 800 روپے سے 3000 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے، شہری شائع 16 جولائ 2023 01:15pm
خوبصورت نظر آنا ہے تو ٹیکس دینا ہوگا کاسمیٹک آئیٹم سمیت ہر چیز کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں، میک اپ کا سامنا تو سستا ہونا چاہیے، خواتین شائع 16 جولائ 2023 12:46pm
دھابیجی سے شروع ہونے والا معاشی انقلاب پورے ملک تک پھیلائیں گے، بلاول دھابیجی اسپیشل اکنامک زون سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 15 جولائ 2023 01:48pm
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی پہلی قسط مل گئی، وزیر خزانہ پاکستان کو 9 ماہ میں 3 ارب ڈالرز ملیں گے، اسحاق ڈار شائع 13 جولائ 2023 01:45pm
اسلام آباد: کراچی کمپنی کے 17 برس پرانے کاروبار کی سانسیں کیوں رک گئیں حکومت عوام کو مہنگائی کے چنگل سے نکالنے کیلئے کچھ تو ہاتھ پاؤں مارے، شہری شائع 12 جولائ 2023 03:21pm
گرین پاکستان سیمینار سے اوورسیز پاکستانی، تاجر اور زمیندار پُر امید، سرمایہ کاری کا اعلان منصوبہ پاکستان کے لیے بہترین ثابت ہو گا، سرمایہ کاروں کا اظہار اعتماد شائع 12 جولائ 2023 10:49am
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر آگیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 04:15pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 172 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 700 پر آگیا شائع 06 جولائ 2023 09:58am
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ریکارڈ محصولات حاصل کرلیے ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لیے، اسحاق ڈار شائع 27 جون 2023 01:05pm
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 30 پیسے پر آگیا شائع 27 جون 2023 11:05am
طویل مدتی پالیسیوں سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لارہے ہیں، وزیراعظم بیرون ملک مقیم پاکستانی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، شہباز شریف شائع 24 جون 2023 09:14pm