یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے شائع 03 فروری 2026 12:34pm
رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان: آؤٹ لک رپورٹ جاری وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے شائع 27 جنوری 2026 08:40pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی مارکیٹ میں 65 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4988 ڈالرز کا ہوگیا۔ شائع 24 جنوری 2026 05:34pm
ٹیکسز زیادہ ہیں، سچ ہے کچھ کمپنیاں ملک سے جارہی ہیں: وزیرِ خزانہ رواں سال ترسیلات زر 41 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 04:11pm
پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، بلومبرگ کی تصدیق دسمبر میں افراطِ زر 5.6 فیصد رہا، قیمتوں کے استحکام سے سرمایہ کاری اور کاروباری اعتماد میں بہتری شائع 01 جنوری 2026 10:28pm
معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلائی جارہی: وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف کی شرائط سامنے آنے کے بعد حکومت کی مختلف اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 03:42pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی منظوری کے بعد یہ رقم فوری طور پر پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:05am
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی سمری میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے شائع 29 اکتوبر 2025 10:11pm
معیشت میں بہتری، جولائی تا ستمبر ترسیلاتِ زر میں 8 فیصد سے زائد اضافہ معیشت بحالی کے راستے پرگامزن، معاشی سرگرمیاں مستحکم ہیں، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:53pm
پاکستانی معیشت مسلسل بہتری کی جانب گامزن، دیوالیہ ہونے کے خدشات دم توڑ گئے پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے، بلوم برگ شائع 05 اکتوبر 2025 08:44pm
شیل اور اب پی اینڈ جی: ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں؟ امریکی ملٹی نیشنل کمپنی پروکٹر اینڈ گیمبل نے پاکستان میں اپنی پیداواری اور کاروباری سرگرمیاں ختم کرنے اعلان کر دیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 07:19pm
ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی: وزیراعظم ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، شہباز شریف شائع 28 ستمبر 2025 06:36pm
عالمی سطح پر پاکستان کی معیشت کو پذیرائی: موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت سے مستحکم قرار دے دی موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک بھی مثبت سے مستحکم کردیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 06:11pm
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بہتری کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس شائع 23 جولائ 2025 05:46pm
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر! 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا مالی سال 2025 میں توازن ادائیگی 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 05:26pm
حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو اضافہ ہول سیل میں دام بڑھا تو ریٹیل میں قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی شائع 16 جولائ 2025 10:15pm
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیشرفت مزید تیز کرنے کی ہدایت شائع 14 جولائ 2025 08:31pm
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا چینی کی قیمتوں سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کوئی ایونٹ ہوتا ہے تو قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کردینا چاہیئے، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 09:08pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو مثبت قرار دے دیا 2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا، نمائندہ آئی ایم ایف شائع 14 جولائ 2025 08:34am
قیادت کو مضبوط بنانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ بزنس گروپ میں اہم تقرریوں کا اعلان مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں تنظیمی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے بااختیار رہنماؤں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں شائع 12 جولائ 2025 08:27pm
دبئی نے مسلسل دوسرے سال گلوبل پاور سٹی انڈیکس میں شاندار مقام حاصل کر لیا پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیےعالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے کا سنہری موقع ہے شائع 15 جنوری 2025 09:21am
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری نیشنل اکاؤنٹ کمیٹی کا 111واں اجلاس وفاقی ادارہ شماریات اسلام آباد میں ہوا شائع 30 دسمبر 2024 10:32pm
رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، ملکی معیشت پر مثبت اثرات واضح معیشت کو ”مضبوط“ سمجھنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ شائع 18 دسمبر 2024 11:28am
ماہرین معیشت نے سول نافرمانی کو ملک سے غداری قرار دے دیا سول نافرمانی ملک کے حق میں نہیں، ماہرین شائع 09 دسمبر 2024 10:22am
معیشت ترقی کے راہ پرگامزن، اب نجی شعبے نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں، معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے، محمد اورنگزیب شائع 04 دسمبر 2024 11:58am
پاکستان کا 40 فیصد بجٹ سود کھا جائے گا، عالمی ادارے کا تخمینہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان نئی بین الاقوامی فنڈنگ کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے شائع 19 نومبر 2024 09:31am
اب کوئی بھی ملک ڈیپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کو تیار نہیں ہے، وزیر خزانہ عطیات سے ملک نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 08 نومبر 2024 09:28pm
ٹیکس آمدن نہ بڑھا سکے تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بڑھے گا، وزیر خزانہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، محمد اورنگزیب شائع 06 نومبر 2024 04:42pm
شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، وزیر اعظم ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معشیت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:09pm
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے، شہباز شریف شائع 04 نومبر 2024 09:04am