ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، پی سی بی شائع 27 اکتوبر 2024 11:32am
ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے انگلینڈ کے خلاف ساجد خان اور نعمان علی کی جوڑی نے دھوم مچادی شائع 26 اکتوبر 2024 02:14pm
قومی اسپنرز نے پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو غلط ثابت کردیا دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی ہے شائع 18 اکتوبر 2024 12:39pm
دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: انگلش باؤلرز کا کم بیک، پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ انگلینڈ کی جانب سے برائیڈن کارس اور میتھیو پوٹس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ شائع 16 اکتوبر 2024 12:42pm
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ڈراپ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ذرائع شائع 13 اکتوبر 2024 03:37pm
بدترین شکست کے بعد احمد شہزاد کا پاکستانی ٹیم کو مشہور ’بالی ووڈ فلم‘ دیکھنے کا مشورہ آپ لوگوں کو ملک کی عزت کا کوئی خیال ہی نہیں ہے، احمد شہزاد شائع 12 اکتوبر 2024 03:46pm
مکی آرتھر پاکستانی ٹیم کیلیے فکر مند، کھلاڑیوں کی تشہیر پر ناخوش کھلاڑیوں کو اچھا ماحول ملے گا تو وہ بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ سابق ہیڈ کوچ شائع 12 اکتوبر 2024 12:32pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm
پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے باز بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے مستعفیٰ ہونے کے بعد قومی ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش شائع 04 اکتوبر 2024 03:54pm
قومی کرکٹر کی اچانک ریٹائرمنٹ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام کرکٹر کی اہلیہ کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام وائرل شائع 04 اکتوبر 2024 10:59am
قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے یونس خان نے دو نام تجویز کر دیے ہمارے کلچر میں بڑے کھلاڑی کو کپتان بنا دیا جاتا ہے جو غلط ہے، سابق کپتان شائع 03 اکتوبر 2024 01:44pm
قومی کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ٹیم سے مسلسل نظرانداز ہونے پر لیگ اسپنر دل داشتہ تھے، جس کے باعث انہوں نے یہ قدم اٹھایا شائع 03 اکتوبر 2024 01:25pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 02 اکتوبر 2024 02:26pm
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں شائع 02 اکتوبر 2024 09:03am
قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا مجھے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ رہا ہے، سابق کرکٹر شائع 29 ستمبر 2024 12:57pm
لگتا ہے کھلاڑیوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا، چاہت فتح علی نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ بخشا چاہت فتح پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بول پڑے شائع 28 ستمبر 2024 10:10am
آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا وفد میں مختلف شعبہ جات کےہائی آفیشلز شامل ہوں گے، ذرائع شائع 08 ستمبر 2024 11:44pm
محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی مشاورت کے بعد کریں گے شائع 07 ستمبر 2024 10:11pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 04:21pm
بنگلہ دیش اور پاکستان ٹیسٹ میچ میں شائقین کیلئے خوشخبری شعیب اختر، سہیل تنویر، میران بخش، یاسرعرفات، جاوید میانداد انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔ شائع 23 اگست 2024 03:00pm
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سستے ٹکٹ کہاں سے اور کیسے مل سکتے ہیں؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلی جائے گی شائع 21 اگست 2024 08:57am
ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 20 اگست 2024 01:13pm
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی شائع 19 اگست 2024 06:17pm
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر لگانے کا فیصلہ اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع شائع 13 اگست 2024 12:04pm
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے شائع 13 اگست 2024 08:38am
بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی کمان کون سنبھالے گا، نام سامنے آگیا شائع 07 اگست 2024 09:57am
بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 48 گھنٹے کیلئے ملتوی بنگلہ دیشی بورڈ کے ساتھ باہمی اعتماد سے کام کر رہے ہیں، پی سی بی شائع 05 اگست 2024 09:42pm
ہمارا ڈومیسٹک نظام برا نہیں، مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی پسند نا پسند والے معاملے کو درست کرنا ہوگا:وقار یونس شائع 05 اگست 2024 01:23pm
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان 150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ شائع 05 اگست 2024 01:15pm
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز سے متعلق بڑی خبر آگئی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان شائع 05 اگست 2024 11:29am