کھیل پاک بھارت کشیدگی: ایشیاء کپ خطرے میں پڑ گیا بھارت بنگلہ دیش میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی راہ فرار اختیار کر سکتا ہے شائع 03 مئ 2025 10:15am
دنیا بھارتی جنگی خواب، پاکستانی دفاعی حقیقتوں میں دفن — دہلی کی ہر جارحیت کا انجام رسوائی ایک جانب بھارت کی بے بنیاد بڑھکیں، دوسری جانب پاکستان کا حقیقت پر مبنی دفاع شائع 03 مئ 2025 09:56am
پاکستان بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، واہگہ بارڈر بند، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے بھارتی حکومت نے راتوں رات ان کے ویزے منسوخ کر دیے اور زبردستی گھروں سے نکال کر پاکستانیوں کو اٹاری بارڈر پر پہنچا دیا شائع 03 مئ 2025 08:30am
دنیا بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب مقبوضہ کشمیر کی پولیس میں خدمات انجام دینے والے کشمیری پولیس اہلکار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا شائع 02 مئ 2025 12:23pm
پاکستان پہلگام ڈرامے سے ہوا نکل چکی، پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کی بھارتی کوشش کا بھی جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 05:59am
پاکستان پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا شائع 01 مئ 2025 09:56pm
پاکستان پاکستان ملکی سالمیت پر سمجھوتا نہیں کرے گا، صدر، وزیراعظم ملاقات کا اعلامیہ جاری دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویے اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:50pm
پاکستان اسحاق ڈار کا صومالی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا صومالی وزیرِ خارجہ نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی اہمیت پر زور دیا شائع 01 مئ 2025 07:23pm
پاکستان بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو شائع 01 مئ 2025 05:09pm
دنیا فالس فلیگ آپریشن: بی بی سی نے پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا پہلگام فالس فلیگ حملے میں مودی، بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری، ذرائع شائع 01 مئ 2025 05:08pm
دنیا ترکیہ کی گریٹ یونین پارٹی کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ترکیہ کو ہر حال میں اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، چئیرمین گریٹ یونین پارٹی شائع 01 مئ 2025 03:51pm
دنیا پہلگام حملے کی تحقیقات کی پٹیشن بھارتی سپریم کورٹ سے مسترد بھارتی فوج کا مورال کر جائے گا، عدالت کے اہم ریمارکس اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 03:52pm
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کے بھارت کو پیغام ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ کی سوشل میڈیا پر گونج پہلگام فالس فلیگ کے خلاف سچائی، اتحاد اور تیاری کا پیغام اب محض اداروں تک محدود نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی زبان پر ہے — ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں!‘‘ شائع 01 مئ 2025 02:22pm
دنیا ایک اور ”سوئفٹ ریٹارٹ“ ہوتے ہوتے رہ گیا، رافیل کی ناکامی پر بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ برطرف رافیل طیاروں کی اس ناکامی کے بعد ایئر مارشل ایس پی دھارکر نے نہ صرف پائلٹس کی تیاریوں پر سوال اٹھائے بلکہ مرکزی عسکری پالیسیوں پر بھی تنقید کی شائع 01 مئ 2025 01:35pm
پاکستان پہلگام حملہ فالس فلیگ ثابت، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ کی خفیہ دستاویز لیک متبادل منصوبہ بھی بے نقاب ہوگیا شائع 01 مئ 2025 01:26pm
پاکستان ’پہلگام واقعے کے بعد بھارت جنگی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے‘، عالمی امور کے امریکی ماہر لیری واٹکنز ٹرمپ انتظامیہ اس وقت جنوبی ایشیائی خطے پر توجہ نہیں دے رہی، واٹکنز اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 10:42pm
لائف اسٹائل چینلز پر پابندی کے بعد پاکستانی ڈراموں کے بھارتی مداح مایوس بھارتی مداحوں نے غصہ نکالنے کیلئے سوشل میڈیا کا رخ کرلیا شائع 01 مئ 2025 11:37am
لائف اسٹائل کیا سمپسنز نے پاک بھارت ایٹمی جنگ کی پیشگوئی بھی کی ہے؟ کشیدگی کے دوران کلپ وائرل سمپسنز کے مطابق بھارت نیوکلئیر حملے میں پہل کرے گا شائع 01 مئ 2025 10:55am
دنیا ہر قسم کے پاکستانی طیاروں کیلئے بھارتی فضائی حدود بند، سرحدوں پر جدید جیمنگ سسٹمز نصب دفاعی ماہرین کے مطابق یہ اقدام کسی ممکنہ جنگ کی تیاری کا اشارہ ہے شائع 01 مئ 2025 09:09am
دنیا بھارت سے ملک بدری کے دوران 69 سالہ پاکستانی دل کے دورے سے جاں بحق بھارت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں شائع 01 مئ 2025 08:56am
پاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان سے مل کر کام کرے، امریکی وزیر خارجہ کے دونوں ممالک سے رابطے امریکا بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:34am
پاکستان بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی، پاک فوج پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے اور پاکستان کی سلامتی و خود مختاری کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 09:56pm
دنیا بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا اور اترکھنڈ میں مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر شائع 30 اپريل 2025 07:28pm
دنیا بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا کشمیری بہت اچھے اور مودی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے، اس کے پاس ہندو مسلم لڑوانے کا ایجنڈا ہے، خاتون کی گفتگو شائع 30 اپريل 2025 06:53pm
پاکستان پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں مشقوں میں جدید چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کے ساتھ ٹینک، توپ خانہ اور انفنٹری یونٹس شریک ہیں شائع 30 اپريل 2025 05:57pm
پاکستان پاکستان کا بچہ بچہ تیار ہے، جنگ کی خواہش بھارت کی خودکشی ثابت ہوگی، شرجیل میمن بھارت ہم پر شروع سے دہشت گرد حملے کا الزام لگاتا ہے لیکن کبھی ثابت نہیں کرسکا، سینئر صوبائی وزیر شائع 30 اپريل 2025 05:07pm
پاکستان پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات پر میڈیا کو بریفنگ دی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:27pm
پاکستان پہلگام حملہ ڈرامہ: مودی سرکار کے مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے حملہ آوروں کے جعلی خاکے بے نقاب بھارت نےفلمی کہانی کو سچ کا رنگ دینے کے لیے AI سے تیار کردہ سکیچز جاری کیے شائع 30 اپريل 2025 04:01pm
پاکستان بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب، دشمن کے مورچے تباہ مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ بند کر دی گئی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 04:34pm
پاکستان بھارتی ویب سائٹس پاکستان میں بلاک، فیصل واوڈا کی تصدیق یہ جواب اصل ہے، سود ابھی باقی ہے، فیصل واوڈا شائع 30 اپريل 2025 03:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی