Aaj News

'اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے'

'اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے'

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے خطاب میں کہا383ارب روپے کے نئے ٹیکس لگنے جارہے ہیں۔بجٹ سے مزید بدحالی آئےگی اور مہنگائی آسمان پر جائے گی۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2021 10:46pm