ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل 242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:26pm
ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیم پر جرمانہ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا شائع 28 اکتوبر 2023 11:45pm
ورلڈکپ: آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح نے پاکستان کا خواب چکنا چور کردیا اس بار ماضی کی طرح اگر مگر کا کھیل بھی پاکستان کو سیمی فائنل تک نہیں پہنچا سکے گا شائع 28 اکتوبر 2023 10:24pm
ورلڈکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا کی مسلسل چوتھی فتح 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز 9 وکٹوں پر 383 رنز ہی بناسکے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 06:38pm
ورلڈ کپ: پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے یہ بات آسان ہرگز نہیں لیکن ناممکن بھی نہیں شائع 28 اکتوبر 2023 11:09am
ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جنوبی افریقا کیخلاف لازمی فتح درکار شائع 26 اکتوبر 2023 11:39pm
جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں کل جنوبی افریقا سے میچ کھیلے گی شائع 26 اکتوبر 2023 09:04pm
فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی اس بار فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے شائع 26 اکتوبر 2023 07:51pm
سری لنکا سے شکست کے بعد انگلینڈ کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں رسائی مشکل 157 رنز کا ہدف سری لنکا نے 26 ویں اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا شائع 26 اکتوبر 2023 07:39pm
آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی 400 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 25 اکتوبر 2023 08:45pm
آسٹریلوی بلے باز میکسویل نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی میکسویل نے نیدرلینڈز کیخلاف 40 گیندوں پر تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 08:47pm
افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم نے بولرز کی کلاس لے لی کپتان قومی ٹیم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ کس پر ڈالا؟ شائع 23 اکتوبر 2023 11:36pm
ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست افغانستان نے 283 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:48pm
قفل ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگادیا گرین شرٹس 1169 گیندیں کھیل کر چھکا لگانے میں کامیاب ہوئی اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 08:07pm
آسٹریلیا سے شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کو کیا مشورہ دیا؟ آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 62 رنز سے کراری شکست ہوئی تھی شائع 21 اکتوبر 2023 11:02pm
آسٹریلیا سے شکست کے بعد ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اب کون سے نمبر پر ہے؟ آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن چِھن گئی شائع 21 اکتوبر 2023 09:23pm
ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کردیا، 229 رنز سے شکست 400 رنز کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی شائع 21 اکتوبر 2023 09:03pm
سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی سری لنکا نے 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں پر بنالیا شائع 21 اکتوبر 2023 06:48pm
شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں اپنے سسر کا کون سا ریکارڈ برابر کردیا؟ شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا شائع 20 اکتوبر 2023 09:26pm
آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلیا پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی شائع 20 اکتوبر 2023 09:14pm
آسٹریلیا 62 رنز سے کامیاب، پاکستان کو ورلڈکپ میں مسلسل دوسری شکست 368 رنز جواب میں پاکستان کی ٹیم 46 ویں اوورز میں 305 رنز بناکر ڈھیرہوگئی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 10:07pm
’پیٹرول سستا ہوگیا، اب ورلڈکپ میں ہماری گاڑی بھی آگے چلے گی‘ حسن علی کو بھارت میں فینز کی شدید کمی محسوس ہونے لگی شائع 19 اکتوبر 2023 11:50pm
ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا شائع 19 اکتوبر 2023 08:42pm
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:58pm
سحر شنواری کی بھارت کو شکست دینے کیلئے بنگلہ دیش کو انوکھی آفر 'انشاء اللہ میرا بنگالی بندو اگلے میچ میں ہمارا بدلہ لے گا'، اداکارہ پُرامید اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 12:28pm
بنگلادیش کو شکست دے کر بھارت نے ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی جیت اپنے نام کرلی 257 رنز کا ہدف بھارت نے 42 ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 09:39pm
ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بھی سارو گنگولی قومی ٹیم سے متعلق پیشگوئی کرچکے ہیں شائع 18 اکتوبر 2023 11:08pm
ون ڈے کرکٹ پر کس کا راج؟ آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی بیٹرز رینکنگ میں بابر اعظم، امام الحق اور فخر زمان کس پوزیشن پر موجود شائع 18 اکتوبر 2023 10:53pm
افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی فتح 289 رنز کے جواب میں افغان ٹیم 35 ویں اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:16pm
پریکٹس سیشن کریں یا نہیں: پاکستان ٹیم مینجمنٹ بوکھلاہٹ کی شکار آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 کھلاڑی مکمل فٹ قرار شائع 17 اکتوبر 2023 08:01pm