پاکستان شمالی وزیرستان میں مقامی صحافی کا بہیمانہ قتل کامران داوڑ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گھر جارہے تھے، آبائی تعلق تپی سے تھا۔ شائع 22 مئ 2024 11:03am
پاکستان جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا اسکول زیرتعمیر تھا، دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، ذرائع شائع 17 مئ 2024 12:45pm
پاکستان قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am
پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا، حکام شائع 09 مئ 2024 10:16am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm
پاکستان درجن بھر حملہ آوروں کا اسکول پر دھاوا، 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز نذر آتش ملزمان نے چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنایا، اور اسکول میں داخل ہوئے شائع 30 اپريل 2024 10:11am
پاکستان وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکا، تین بچے جاں بحق بچے بال میچ دیکھنے اپنے گھر سے میدان کی طرف جا رہے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:40pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 07 اپريل 2024 05:29pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 20 مارچ 2024 07:38pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm
پاکستان میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:17am
پاکستان شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:07pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 08 مارچ 2024 06:52pm
پاکستان کور کمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات پاک فوج عوام کی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کورکمانڈر شائع 28 فروری 2024 06:31pm
پاکستان شمالی وزیرستان: پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکارجاں بحق،2 زخمی پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا شائع 24 فروری 2024 05:15pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2024 01:19pm
پاکستان شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am
پاکستان شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا تھا شائع 03 فروری 2024 10:57am
پاکستان شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک دہشت گرد نیک مان اللہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05am
پاکستان سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک شائع 29 جنوری 2024 11:21pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں چار لاشیں برآمد مقتولین کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیا شائع 20 جنوری 2024 11:08am
پاکستان بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 5 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:29am
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر شائع 12 جنوری 2024 09:30pm
کاروبار شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت نئی دریافت سے ملک میں گیس ذخائر میں بہتری آئے گی، ماڑی پیٹرولیم شائع 11 جنوری 2024 12:25pm
پاکستان شمالی وزیرستان اور تربت میں امیداوروں پر حملے، 3 جاں بحق، جھڑپ میں 2 فوجی شہید عام انتخابات سے قبل الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے شائع 10 جنوری 2024 09:28pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ملک کلیم اللہ نے پی کے 104 سے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے شائع 10 جنوری 2024 08:14pm
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 08 جنوری 2024 07:26pm
پاکستان میر علی دھماکے میں بچوں کی شہادت کو علمائے دین نے بزدلی قرار دے دیا عناصر جہاد کو سمجھیں، غیروں کے آلہ کار نہ بنیں، مولانا عبدالناصر شائع 07 جنوری 2024 09:24am
پاکستان شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس شائع 06 جنوری 2024 11:31am
پاکستان شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 بچے جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کی درمیان ہیں، ذرائع شائع 04 جنوری 2024 04:16pm