شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm
جسٹس باقر نے ریٹرنگ افسر کو کاغذات وصولی کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کا این اے 77 گوجرانوالہ کے آر او کو وصولی کی رسید امیدوار کو فراہم کرنے کا حکم شائع 22 دسمبر 2023 06:29pm
پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال شائع 22 دسمبر 2023 06:02pm
امن و امان کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں، سراج الحق افغانستان کی موجودہ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی شائع 22 دسمبر 2023 05:50pm
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع، وکلا اور روایتی سیاستدان مقابلے میں آگئے روایتی سیاستدانوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی حلقوں سے الیکشن لڑ رہی ہے، مصطفی کمال کیماڑی سے امیدوار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:15pm
نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب ن لیگ کے قائد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے شائع 22 دسمبر 2023 12:23pm
تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm
سیٹ ایڈجسٹمنٹ بعد میں دیکھیں گے، امیدوار کاغذات جمع کرائیں، آئی پی پی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی درخواستیں طلب اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 01:53pm
فضل الرحمان کے مقابلے پر کنڈی، صادق سنجرانی بھی الیکشن لڑیں گے کئی الیکٹ ایبلز نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 06:26pm
عبدالعلیم خان کی پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت پارٹی کے تمام اراکین ہر حلقے میں نامزدگی کے کاغذات فوری طور پر حاصل کریں، صدر آئی پی پی شائع 20 دسمبر 2023 11:23pm
شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm
عام انتخابات: سیاسی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ شروع کردیا راولپنڈی کے سات حلقوں کے لیے اب تک 150 سے زائد فارم جاری کیے جا چکے، ذرائع شائع 20 دسمبر 2023 12:09pm
ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ جے یو آئی ف کو انتخابات کی تاریخ اور دیگر الیکشن شیڈول کے مراحل پر کوئی اعتراض نہیں، کامران مرتضیٰ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:32pm
الیکشن کمیشن: عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آغاز کاغذات نامزدگی آج سے 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:08pm
جہانگیر ترین نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے جہانگیرترین 21 یا 22 دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، ذرائع شائع 19 دسمبر 2023 02:17pm
پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کردی پنجاب میں عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل شائع 17 مارچ 2023 11:54am
مریم نواز اور حمزہ شہباز نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا مریم نواز اور حمزہ شہباز آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے شائع 14 مارچ 2023 02:35pm
عامر محمود کیانی نے این اے 61 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے آر او این اے 61 ذوالقرنین حیدر نے کاغذات نامزدگی وصول کیے شائع 12 فروری 2023 02:31pm
ضمنی انتخابات: کس رہنما نے کونسے حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ملک بھر میں قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم شائع 08 فروری 2023 05:57pm
فاروق ستار نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ایم کیو ایم رہنما ںے این اے 242 اور 256 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 01:22pm
ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن چوہدری نثار این اے 59 جبکہ شیخ رشید این اے 62 سے کاغذات جمع کرائیں گے شائع 08 فروری 2023 09:28am
نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:37pm
9خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 13 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 11:14am
نئے قائد ایوان کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع گزشتہ روز عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اب نئے قائد ایوان کے انتخاب کا عمل شروع ہوچکا ہے، جس کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے آج دوپہر 2 بجے تک کا وقت دیا گیا تھا۔ شائع 10 اپريل 2022 02:54pm
شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ پشاور:الیکشن ٹریبونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی... شائع 09 دسمبر 2021 11:45am
بنوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل بنوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل... شائع 19 نومبر 2021 10:25am
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ... شائع 01 نومبر 2021 02:24pm
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئےتمام اُمیدواروں کے کاغذات منظور اسلام آباد:چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے تمام ... شائع 12 مارچ 2021 02:06pm
اپوزیشن نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےکاغذات نامزدگی وصول کرلئے اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ... اپ ڈیٹ 11 مارچ 2021 02:35pm
بلوچستان: سینیٹ الیکشن 12 نشستیں،32 امیدوار مدمقابل بلوچستان سے سینٹ کی بارہ نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے... شائع 25 فروری 2021 10:24pm